کاروبار شائع 30 دسمبر 2024 10:32pm مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی کارکردگی کی رپورٹ جاری نیشنل اکاؤنٹ کمیٹی کا 111واں اجلاس وفاقی ادارہ شماریات اسلام آباد میں ہوا
کاروبار شائع 30 دسمبر 2024 11:59am نئے سال کی شروعات سے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان مٹی کے تیل میں بھی معمولی اضافے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 10:01pm کرم صورتحال: کراچی میں 12 مقامات پر دھرنے جاری، عوام کو شدید مشکلات شیعہ علمائے کرام کراچی میں احتجاج ختم کرانے کے لئے کردار ادا کریں، ترجمان سندھ حکومت
کاروبار شائع 28 دسمبر 2024 09:00am حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار رواں ہفتے سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا
کاروبار شائع 27 دسمبر 2024 07:29pm یکم جنوری کو ملک بھر کے بینکس بند رکھنے کا اعلان بینکوں میں لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
کاروبار شائع 27 دسمبر 2024 05:49pm پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا گیس کے بحران سے دوچار پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2024 09:40am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز مثبت رجحان سرمایہ کاروں کے لیے خوش آئند ہے، ماہرین
کاروبار شائع 26 دسمبر 2024 06:41pm پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے
کاروبار اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 03:35pm مسلسل مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بحالی کا سلسلہ جاری، 1 لاکھ 13 ہزار کی حد بحال اسٹاک مارکیٹ میں ابتدائی 10 منٹ میں دو ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ
کاروبار شائع 21 دسمبر 2024 04:42pm دو روز سستا بکنے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا عالمی اور مقامی دونوں گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں
کاروبار شائع 20 دسمبر 2024 10:29am گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں میں نصف فیصد کمی سالانہ بنیاد پر آٹو فنانسنگ میں آٹھ اعشاریہ سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 19 دسمبر 2024 04:33pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی سونے کی شوقین خواتین کے لیے اچھی خبر آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 03:35pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر جاری، 4795 پوائنٹس گرگئے کاروبار شروع ہوتے ہی انڈیکس 1 لاکھ 6 ہزار 274 پر بند
دنیا شائع 18 دسمبر 2024 10:08pm ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی پام بیچ کے گالف کلب میں نو منتخب امریکی صدر کو نئے ہیئر اسٹائل میں کھیلتے ہوئے دیکھا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 08:55pm ملک بھر میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں پارہ 10 ڈگری تک پہنچ گیا محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2024 04:41pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس پر جا پہنچا کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن پھر۔۔۔
کاروبار اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2024 04:32pm اوپر جاتا اسٹاک ایکسچینج تیزی سے زمین بوس، انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار سے چند منٹوں میں ایک لاکھ 14 ہزار پر آگرا کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں مزید تیزی
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 09:18am بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی گیس کی لائن جم گئی، کن علاقوں کی سپلائی متاثر ہوگی ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع
کاروبار شائع 16 دسمبر 2024 04:55pm اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی ملک کی شرح سود 15 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد کی سطح پر آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2024 04:44pm اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کا زبردست آغاز، انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار کی ریکارڈ سطح پار کرلی کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن گزشتہ ہفتوں سے جاری تیزی کا رجحان غالب رہا