پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:54am حکومت سازی میں پیشرفت کا اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ہفتے کے آغاز پر 100انڈیکس 63 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 04:38pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 490 پوائنٹس اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2024 07:32pm پیپلز پارٹی کے اویس قادر شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید پہلے مسیحی ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب پی ٹی آئی کے آزاد اراکین نے ووٹنگ کے عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ووٹ کاسٹ نہیں کیے
کاروبار شائع 21 فروری 2024 04:46pm ملک بھر میں ایک بار پھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 07:57pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 56 پیسے پر بندا ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 04:19pm دو بڑی جماعتوں میں حکومت سازی کیلئے اتفاق کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر100 انڈیکس 61 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان شائع 20 فروری 2024 01:01pm سونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 04:40pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت برقرار رہی تھی۔
کاروبار شائع 19 فروری 2024 04:31pm جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 26.9 کروڑ ڈالر رہا، اسٹیٹ بینک رواں مالی سال 7 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 2.7 ارب ڈالر کمی ہوئی
پاکستان شائع 19 فروری 2024 01:54pm سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
لائف اسٹائل شائع 18 فروری 2024 12:45pm کراچی ادبی میلے کے آخری دن کیا کچھ خاص ہے؟ ادبی میلے کے آخری روز 11 کتابوں کی رونمائی بھی کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 03:23pm کراچی: خوردنی تیل سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، شہری بڑے بڑے برتن لے کر پہنچ گئے ٹینکر الٹنے سے ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہہ گیا جبکہ ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی
کاروبار شائع 16 فروری 2024 07:50pm سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہوگیا
کاروبار شائع 14 فروری 2024 05:07pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام انٹربینک میں ڈالرکا لین دین279.31 روپے پر مستحکم رہا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 14 فروری 2024 09:55am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 13 فروری 2024 04:38pm امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.31 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 12 فروری 2024 06:01pm عالمی مارکیٹ میں سستا ہونے کے باوجود ملک میں سونے کی قیمتیں کم نہ ہوئیں عالمی مارکیٹ میں دو ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2043 ڈالر پرآگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 06:02pm روپے کی قدر بحال، ڈالر کی قیمت میں کمی جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 08:14pm چیف الیکشن کمشنر کی پولنگ ڈے پر چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت چیف الیکشن کمشنر کا چاروں چیف سیکرٹریز اور آئی جیز کو فون