پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 04:13pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ، اسٹاک ایکسچینج میں 64 ہزار کی حد بحال انٹربینک میں منگل 6 جنوری کو ڈالر 279 روپے 42 پیسےپر بند ہوا تھا۔
کاروبار شائع 06 فروری 2024 05:25pm ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 05:32pm روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا
کاروبار شائع 01 فروری 2024 02:25pm سونے کی قیمتوں کی آنکھ مچولی جاری، ایک بار پھر مہنگا عالمی مارکیٹ میں 5 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2060 ڈالر پر پہنچ گیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 12:04pm اسٹاک ایکس چینج میں فروری کے پہلے دن کاروبار کا مثبت آغاز 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 11:26pm ایف بی آر نے 7 ماہ میں ہدف سے زیادہ محصولات جمع کر لیے ہدف سے 35 ارب زائد وصول کیے گئے، ایف بی آر
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 06:51pm انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
▶️ کاروبار شائع 31 جنوری 2024 02:28pm صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا کام شروع ہوگیا ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 01:48pm مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا سستا ہوگیا انٹر نیشنل مارکیٹ میں 2 ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2055 ڈالر کا ہوگیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 04:46pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج: مثبت کاروبار کے باوجود انڈیکس 62 ہزار سے نیچے 100انڈیکس 61 ہزار 979 پوائنٹس پر بند ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 04:31pm روپیہ ایک بار پھر ڈالر پر حاوی، امریکی کرنسی کی قدر کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 279.55 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:07pm سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے اضافہ چاندی کی قیمت 2600 روپے فی تولہ پر مستحکم
کاروبار اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 05:02pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، انڈیکس 62 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا 100 انڈیکس میں 931 پوائنٹس کمی آگئی
▶️ پاکستان شائع 29 جنوری 2024 05:54pm گورنر اسٹیٹ بینک نے تمام مالیت کے نئے نوٹ لانے کا اعلان کردیا اصولی فیصلہ کرلیا گیا، ڈیزائن فریم ورک پرکام مارچ تک مکمل ہو جائے گا،جمیل احمد
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 08:23pm مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد پر برقرار شرح سود آئندہ 2 ماہ کیلئے برقرار رہے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 29 جنوری 2024 04:54pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان،ڈالرمزید مہنگا انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگاہوگیا،اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 05:33pm کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر روپے پر بھاری پڑ گیا انٹربینک میں ڈالر 279.64 پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:30pm سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ، کئی ہزار روپے مہنگا سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر بڑھ کر 2050 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 01:32pm اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری, 600 پوائنٹس گر گیا 100 انڈیکس 63 ہزار پر آگیا