کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:44pm خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:49pm کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
▶️ پاکستان شائع 21 اگست 2024 07:05pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس، شہری کچرا کے الیکٹرک کے دفتر لے آیا کے ایم سی کے چارجز کے الیکٹرک لے رہا ہے تو کچرا کون اٹھائے گا، شہری کا سوال
کاروبار شائع 21 اگست 2024 03:06pm ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ پاکستان میں سونے کی مقامی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:16am سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 09:26am کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان
کاروبار شائع 17 اگست 2024 05:59pm ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 2507 ڈالر کا ہوگیا
▶️ ویڈیوز شائع 15 اگست 2024 02:43pm ’پاکستان میں گھروں کے کرائے سے زیادہ بجلی کے بل آرہے ہیں‘ پاکستان میں مہنگائی اب بھی ایشیائی ملکوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 01:34pm پاکستان میں سونا سستا ہوگیا کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہوگئی؟
کاروبار شائع 13 اگست 2024 04:47pm کورین کمپنی کی نیپرا احکامات کیخلاف بین الاقوامی فورم پر قانونی چارہ جوئی کی دھمکی نیپرا کی منظوری کے بعد اخراجات کو امریکی ڈالر میں برداشت کیا، کمپنی
کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:33pm پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، نئی قیمت کیا ہوگئی ملک بھر میں سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں اضافہ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 04:11pm کراچی والوں کے بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس بھی شامل کردیا گیا کے الیکٹرک نے جولائی کے مہینے کے لیے بجلی بل میں کے ایم سی کا ٹیکس بھی شامل کر دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 11:40am ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی گورنر سندھ کی تبدیلی کی بازگشت پر ایم کیو ایم پاکستان کا مؤقف سامنے آگیا
کاروبار شائع 23 جولائ 2024 11:51am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دو روزکی شدید مندی کے بعد تیزی ٹریڈنگ کے دوران ایک ہزارسے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:25pm اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مزید رحجان، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے
کاروبار شائع 19 جولائ 2024 02:43pm سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی
کاروبار شائع 18 جولائ 2024 03:43pm سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں
شہنشاہیت سے غربت تک کی دکھ بھری داستان، مغل خاندان کی آخری وارثہ 6 ہزار ماہانہ پینشن پر جینے پر مجبور
26 شہدا میں 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا، دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کر نہیں گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر