کاروبار اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 07:46pm پی آئی اے کتنے میں فروخت ہوگی، تخمینہ آگیا، 7 عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی جرمنی، فرانس، ہالینڈ، قطر، متحدہ عرب امارات، ملائیشیا اور ترکیہ شامل
کاروبار شائع 27 مارچ 2024 11:23am ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج: کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس میں 600 پوائنٹس سے زائد اضافہ
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 01:24pm ملک میں ایک بار پھر سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2193 ڈالر پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 26 مارچ 2024 10:13am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت رجحان
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2024 04:47pm اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، موجودہ شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ مانیٹری پالیسی برقرار رکھنے کی جو پیش گوئی کی گئی تھی وہ درست ثابت ہوئی
کاروبار شائع 15 مارچ 2024 10:05am روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی صبح کے وقت پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 65 ہزار کی حد برقرار نہ رہ سکی
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 10:02am روپیہ آج بھی مستحکم، امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 04:48pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی، اسٹاک ایکسچینج میں معمول کا رجحان پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز
کاروبار شائع 10 مارچ 2024 03:39pm کراچی میں ناجائز منافع خوروں پر بھاری جرمانے عائد شہر میں قیمتوں کی جانچ کی گئی، کمشنرکراچی
کاروبار اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 03:44pm رمضان سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت 310 روپے فی کلو ہو گئی
کاروبار شائع 07 مارچ 2024 09:59am اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد کیخلاف فوجداری مقدمات درج مارکیٹ میں ہیرا پھیری پر 3 سال تک قید اور 20 کروڑ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے
کاروبار شائع 06 مارچ 2024 04:27pm سونا مزید مہنگا، غریب کے ساتھ ساتھ امیر کی پہنچ سے بھی نکل گیا دنیا بھر میں قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کاروبار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:23pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے دوران انڈیکس کی 66 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
▶️ کاروبار شائع 05 مارچ 2024 05:47pm سیمنٹ انڈسٹریز کو بڑا جھٹکا، تعمیراتی صنعت بیٹھ گئی رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 26.059ملین ٹن ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:33pm سونے کی فی تولہ قیمت آسمان چھونے لگی عالمی مارکیٹ کی قیمتوں کا اثر مقامی مارکیٹ پر دکھائی دینے لگا
کاروبار اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 05:25pm پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر پر بھاری پڑ گیا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی
کاروبار شائع 01 مارچ 2024 04:10pm ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دوسرے روز اضافہ ریکارڈ
کاروبار شائع 29 فروری 2024 11:08am انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:49pm روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا پاکستانی روپیہ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کے مقابلے میں مستحکم رہا
کاروبار شائع 27 فروری 2024 03:57pm سونے کے بین الاقوامی اور مقامی نرخوں میں اضافہ آئندہ دنوں کیلئے گولڈ ریٹ کا رحجان کیا رہے گا