پاکستان اپ ڈیٹ 2 دن پہلے بینکوں سے نئے نوٹوں کا حصول مشکل، کراچی میں گڈیوں کی بلیک میں فروخت 100روپے کی گڈی پر 600 روپے اور 20 روپے کی گڈی پر 450 روپے اضافی وصول کیے جا رہے ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 2 دن پہلے آئی ایم ایف سے معاہدے کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات، 100 انڈیکس میں نمایاں اضافہ 100انڈیکس میں 1139 پوائنٹس اضافہ ہوگیا
کاروبار شائع 3 دن پہلے پاکستان میں سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی کمی کے بعد سونا 3 لاکھ 17 ہزار 800 روپے کا ہوگیا
کاروبار شائع 25 مارچ 2025 04:10pm وزیرستان میں تیل و گیس کی پیداوار شروع، معیشت کے لیے خوشخبری کے پی کے علاقے وزیرستان میں کنوئیں سےتیل و گیس کی پیداوارشروع
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:18pm نئی کینالز کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کے سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے پی پی کا کینال منصوبے کیخلاف احتجاج، عوام کی آواز ہے، ترجمان سندھ حکومت
کاروبار اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 02:00pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں فنانشل سروسز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی پاکستان میں ایک بڑی تعداد بینکنگ سہولت سے محروم ہے، رپورٹ
کاروبار شائع 24 مارچ 2025 05:15pm 2 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ، مگر کتنا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے دام پھر بڑھ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 02:32pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کی لہر، 100 انڈیکس میں 2002 پوائنٹس کی کمی 100انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 439 پوائنٹس پر بند
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف
کاروبار شائع 21 مارچ 2025 05:25pm بُلندی پر پہنچنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کے ریٹس میں اضافے کا سلسلہ رک گیا
کاروبار شائع 21 مارچ 2025 01:31pm آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں، جمیل احمد معاہدے کے لیے کوئی حتمی تاریخ فراہم نہیں کی جا سکتی، گورنر اسٹیٹ بینک
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 02:00pm اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح کو چھو گیا 4 روز کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 4 ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 01:57pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رحجان، 100 انڈیکس تاریخ کی بلندیوں کو چھو گیا 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 18 مارچ 2025 05:25pm پاکستان میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی بڑا اضافہ
▶️ پاکستان شائع 18 مارچ 2025 04:25pm عید پر نئے کرنسی نوٹ: اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کردیا نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں پر اسٹیٹ بینک کا بیان آگیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 01:37pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوگیا
کاروبار شائع 18 مارچ 2025 10:05am 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 1 ارب ڈالر سے زائد کمی ادائیگیوں کا توازن 70 کروڑ ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 17 مارچ 2025 04:41pm پاکستان میں سونا مزید مہنگا، نئی قیمت کیا ہوگئی؟ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
▶️ کاروبار شائع 17 مارچ 2025 02:04pm معاشی میدان سے خوشخبری، اٹک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت نئے ذخائر کی گیس کی ابتدائی پیداوار کا تخمینہ 13.95 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، او جی ڈی سی ایل
کاروبار شائع 14 مارچ 2025 03:00pm پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان، اچانک قیمت میں بڑا اضافہ سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ہونے سے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی اور صوبائی قیادت کی بڑی بیٹھک؛ جعفر ایکسپریس کے حملہ آوروں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ