کاروبار شائع 16 ستمبر 2024 10:35am ڈالر مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی پاکستانی روپے کے مقابلے میں بہتری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2024 04:10pm پاکستان میں چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمتیں آسمان پر پاکستان میں گدھوں کی قیمتیں بڑھنے سے خریدار پریشان، ذرائع
کاروبار شائع 13 ستمبر 2024 12:04pm شرح سود میں کمی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ہنڈریڈ انڈیکس میں 1000 ہزار پوائنٹس کا اضافہ، 79 ہزار کی حد بحال
کاروبار شائع 13 ستمبر 2024 11:24am ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا رقم خیبرپختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے استعمال ہوگی، اے ڈی بی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:13pm اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی اس وقت بنیادی شرح سود 19.5فیصد ہے، صنعت کاروں کا شرح سود میں 5فیصد کمی کا مطالبہ
کاروبار شائع 10 ستمبر 2024 04:52pm سونے کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، صرافہ بازار سنسان ہوگئے فی تولہ سونے کی قیمت امیر اور غریب دونوں کی پہنچ سے باہر ہوگئی
کاروبار شائع 10 ستمبر 2024 03:32pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ مسلسل 3 بار کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 01:11pm ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی سونے کی شوقین خواتین کے لیے خوشخری، سونے کے نرخ کم ہوگئے
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 05:15pm نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود میں ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 12 ستمبر کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا
کاروبار شائع 06 ستمبر 2024 01:24pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 11:14am تاجر دوست اسکیم پرتاجر برادری دو گروپس میں تقسیم آل پاکستان انجمن تاجران کی فکسڈ ٹیکس 5 ہزارروپے کی تجویز، فکسڈ ٹیکس کی ادائیگی نہیں کریں گے، تاجر تنظیمیں
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 03:44pm پاکستان میں سونے کو پر لگ گئے، قیمت میں بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 09:49am عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں اکتوبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 69 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل کیے جارہے ہیں
کاروبار شائع 03 ستمبر 2024 05:23pm ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر کا ہوگیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:11pm کراچی میں کچرا کنڈی سے برآمد 12سالہ بچی کی بوری بند لاش، ایک اور ملزم گرفتار ایک انتہائی ملزم کو ڈیفنس کے فیز 8 میں عبدالستار ایدھی ایوینیو پر مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:46pm بلوچستان میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی بلوچستان میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام کیا جائےگا، ترجمان گیس کمپنی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:20pm صوبہ سندھ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت سانگھڑ میں قائم کنوئیں بلوچ ٹو سے نئے ذخائر ملے، او جی ڈی سی ایل
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا