کاروبار شائع 27 جنوری 2024 01:41pm ملک میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا عالمی مارکیٹ میںدو ڈالر کمی سے فی اونس سونا 2038 ڈالر پر آگیا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 06:41pm روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید نیچے آگیا انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 279.59 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 10:29am انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی کمی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ بتدریج مستحکم ہورہا ہے
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 11:10am وعدہ شکنیوں سے تنگ کراچی کا تاجر طبقہ اب خود انتخابی میدان میں کچھ قائم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ کھڑے ہو رہے ہیں تو دیگر آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں
کاروبار شائع 24 جنوری 2024 10:32am اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان، 65 ہزار کی حد بحال 100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس اضافہ
کاروبار شائع 24 جنوری 2024 10:02am روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ بدستور جاری انٹر بیبنک میں آج پھر ڈالر سستا
کاروبار شائع 22 جنوری 2024 01:00pm سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد بازاروں میں سونا سستا سونے کی عالمی قیمت 8 ڈالر کمی سے 2042 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
کاروبار شائع 22 جنوری 2024 10:11am ڈالر کی نیچی پرواز، آج پھر سستا ہوگیا کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جنوری 2024 03:10pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جمعہ کو 100 انڈیکس 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:13pm ڈالرکے مقابلے میں روپے کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری انٹر بینک میں ڈالر 279.89 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 05:23pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے 100 انڈیکس 63 ہزار 282 پوائنٹس پر بند
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:42am پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں منفی رجحان، 63 ہزار کی سطح برقرارنہ رک سکی کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 11:09am سندھ بھرمیں سی این جی اسٹیشنز 48 گھنٹوں کے لیے بند کرنے کا اعلان ترجمان سوئی سدرن گیس نے شیڈول کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 01:16pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد بہتری آگئی 100 انڈیکس 290 پوائنٹس کے اضافے سے 64 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 05:39pm روپے نے ڈالر کو آج بھی پیچھے چھوڑ دیا انٹربینک میں ڈالر 280.1 روپے پر آگیا
کاروبار شائع 16 جنوری 2024 04:55pm پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس سینکڑوں پوائنٹس گر گیا کاروبار کے اختتام پر 100انڈیکس 63 ہزار 737 پوائنٹس پر بند ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 05:12pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گرتی قدر رک گئی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 280.24 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 10:56am پاکستان اسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں نئے ہفتے کا بہترین آغاز مارکیٹ ایک بار پھر 65 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 10:37am پاکستان اسٹاک ایکسچینج 65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا 100 انڈیکس میں 400 پوائنٹس کا اضافہ