کاروبار شائع 08 دسمبر 2023 11:18am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلے اسلامک سکوک بانڈز کی نیلامی کا آغاز فروری تک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے کا ہدف ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 05:15pm کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت کم ہوگئی انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 283.87 روپے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 04:41pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک اور تاریخی بلندی کو چھو گیا، 66 ہزار کی حد بھی عبور ملکی معیشت میں اسٹاک ایکسچینج کا اہم کردار ہے، انوار الحق کاکڑ کا مارکیٹ کا دورہ
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 01:11pm ہزاروں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کا اضافہ ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 04:33pm اسٹاک ایکسچینج میں پروفٹ ٹیکنگ کا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 718 پوائنٹس پر بند مارکیٹ میں آج1 ارب26 کروڑ شیئرز میں کاروبار کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 05:06pm روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 05 دسمبر 2023 03:00pm سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 57 ڈالر پر آگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 04:28pm روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گر گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم
کاروبار اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 05:37pm اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، پہلی بار 100 انڈیکس 62 ہزار956 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 462 پواٸنٹس اضافہ
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 04:43pm عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں مستحکم عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2094 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار شائع 04 دسمبر 2023 11:42am گیس بحران کے باعث کراچی کی تمام صنعتیں بند گیس کی عدم فراہمی سے صنعتی پیداوار بند ہوگئی، نائب چیئرمین بزنس مین گروپ جاوید بلوانی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 08:30pm اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کرگیا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 17 پیسے ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 07:21pm شادی سیزن: سونے کی قیمت تین ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 05:07pm اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی 100انڈیکس 400 پوائنٹس اضافہ ہوا
کاروبار شائع 30 نومبر 2023 12:31am معیشت میں بہتری، رواں مالی سال کے 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج 60 ہزار 730 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گئی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:00pm سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 ڈالر کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:57pm انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 03:50pm اسٹاک ایکسچینج میں یکدم تبدیلی، 100انڈیکس میں 228 پوائنٹس کی کمی انٹر بینک میں امریکی ڈالر بھی مسلسل تنزلی کا شکار
کاروبار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 03:47pm نئی تاریخ رقم : 100 انڈیکس 60 ہزار 730 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند، ڈالر کی بھی تنزلی گزشتہ روز 100 انڈیکس 59 ہزار 811 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:53pm ڈالر مسلسل مہنگا، اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی کے ایس ای 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا بڑا اضافہ