پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 07:12pm ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 13 دہشت گرد ہلاک، 5 اہلکار شہید ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی
▶️ ویڈیوز شائع 27 مئ 2024 12:23pm دیسی مشروبات کا کوئی متبادل نہیں حکمت میں ستو کے مشروب کو بہت اہمیت حاصل ہے
پاکستان شائع 26 مئ 2024 06:27pm آرمی چیف کا ایرانی افواج کے سربراہ سے رابطہ، ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار مرحوم صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ امیرعبداللہ پاکستان کے سچے دوست تھے، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 04:48pm پشاور کے جنرل ایریا میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 فوجی شہید، نماز جنازہ ادا انٹیلی جنس آپریشن میں 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 مئ 2024 02:48pm پاکستان نے بحر ہند میں اپنا جنگی جہاز ’پی این ایس اصلت‘ تعینات کردیا یہ جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 25 مئ 2024 10:20am بھارتی اسمگلر کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، رینجرز نے گرفتار کرلیا قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اسمگلر بھارتی حکام کے حوالے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 07:43am سعودی عرب اور امارات پاکستان میں سرمایہ کاری ایس آئی ایف سی کے ذریعے کرنا چاہتے ہیں ، وزیراعظم ے لیے معاہدہ ہوگیا،صوبائی حکومتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 23 مئ 2024 06:09pm جرمن قیادت کا دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کیلئے پاک فوج کے کردار کا اعتراف آرمی چیف سرکاری دورے پر جرمنی میں موجود
پاکستان شائع 20 مئ 2024 06:00pm رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے رائل ملائیشین نیوی کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان شائع 19 مئ 2024 09:02pm آرمی چیف سے آسٹریلین ڈیفنس فورسز کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں عالمی و علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دونوں مسلح افواج کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال
دنیا شائع 18 مئ 2024 08:36am افغانستان میں کونسی دہشتگرد تنظیمیں موجود ہیں اور کتنی خطرناک ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں اہم انکشاف افغانستان دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، رپورٹ
کھیل شائع 17 مئ 2024 07:29pm ہاکی ٹیم کو مسلسل کامیابیوں کیلئے بھرپور تعاون فراہم کریں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پاکستان ہاکی ٹیم کی ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 06:48pm طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی تحریک انصاف نے طارق بشیر چیمہ کی رکینت معطلی اور زرتاج گل سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 07:12pm پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ فتح II انتہائی درستگی کےساتھ اہداف کونشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:03pm ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، میجر شہید، 3 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:15pm مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں جنرل عاصم منیر نے جوانوں اور افسران کو فوجی اعزازات سے نوازا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 10:37am قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، بجٹ تجاویز پر بحث، قانون سازی متوقع اسمبلی سیشن سے پہلے اسپیکر کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوگا
پاکستان شائع 10 مئ 2024 11:23am کراچی کور کی اعزازات تفویض کرنے کی تقریب، افسران اور جوانوں کیلئے اعزازات 9 فوجی شہداء کے لواحقین نے تمغہ بسالت وصول کیا
پاکستان شائع 09 مئ 2024 11:02pm آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بات چیت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 08:36pm مظلوم بننے والے 9 مئی کے اصل لیڈروں کا اب احتساب ہوگا، آرمی چیف ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، چارہ بننے والے سادہ لوح عناصر کو پہلے ہی شک کا فائدہ دیا جا چکا ہے، یادگار شہدا پر گفتگو