پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2024 04:12pm وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے
پاکستان شائع 24 جون 2024 01:22pm سنی اتحاد کونسل کوپارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاجی کیمپ لگانے کی اجازت سے انکار آپ لوگ روزانہ یہ معاملہ ایوان میں اٹھاتے ہیں توکیمپ کی کیا ضرورت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:07pm قومی اسمبلی اجلاس: سنی اتحاد کونسل، جے یو آئی کا شدید احتجاج، فوجی آپریشن نامنظور کے نعرے خواجہ آصف کی تقریر کے دوران ’فاٹا آپریشن بند کرو‘، 'فوجی آپریشن'، 'خیبرپختونخوا آپریشن نامنظور' کے نعرے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:57pm مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا دور ختم، حکومت نے پیپلز پارٹی کے تمام مطالبات مان لیے مذاکراتی کمیٹیوں کے تیسرے دور میں پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکرنے کے لیے سفارشات بھی مرتب کرلی گئیں
پاکستان شائع 23 جون 2024 02:16pm کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک محمد طفیر، محمد اعظم، عقیل احمد اور انوش رفون کی نمازِ جنازہ میں افسران، جوانوں، اہل خانہ، رشتہ داروں اور احباب کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پوری قوم کے لیے شرمساری کا باعث ہیں، وزیر دفاع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 22 جون 2024 12:19am پیپلز پارٹی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، پی پی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت پر رضا مند دونوں جماعتوں میں مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہفتے کو ہوگا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 11:46pm کرم: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، 5 اہلکار شہید علاقے میں ممکنہ طور پر موجود دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے کلیئرنس آپریشن بھی کیا گیا
پاکستان شائع 21 جون 2024 06:39pm آرمی چیف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ مرکزی کمیٹی عالمی شعبہ کے وزیر کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:07pm عوام پر حد سے زیادہ ٹیکس نہ لگائیں، بجٹ پر حکومتی اتحادی بھی پھٹ پڑے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور جمشید دستی کے درمیان جھڑپ
پاکستان شائع 20 جون 2024 11:19pm عون نے بتایا باجوہ سے ملاقات کیلئے عمران کو گاڑی کی ڈگی میں چھپا کر لیکر گئے، خواجہ آصف بجٹ بحث کے دوران خواجہ آصف کی پی ٹی آئی اور اپوزیشن پر شدید تنقید
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:11pm بجٹ میں تعاون، وزیراعظم نے پیپلز پارٹی کو آئی ایم ایف شرائط نہ چھیڑنے پر منا لیا وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
دنیا شائع 20 جون 2024 04:14pm انتخابات میں ناکامی کا غصہ، مودی اپنے جھوٹ کا نیا پلندہ لیے دوبارہ کشمیر پہنچ گئے مودی کے تیسری بار اقتدار میں آتے ہی فالس فلیگ آپریشنز کی نئی لہر چل پڑی
دنیا شائع 19 جون 2024 05:14pm افغانستان میں ہلاک ٹی ٹی پی شوریٰ ملاکنڈ کے رکن کو افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد رہائی ملی تھی ہلاک دہشتگرد عبدالمنان باجوڑ میں ٹارگٹ کلنگ، بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ملوث تھا، ذرائع
پاکستان شائع 19 جون 2024 02:58pm پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ رائل سعودی نیول فورسز کے جہاز کے ساتھ بحری مشق میں حصہ بھی لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 10:20am پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا دورہ ایل او سی، اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ساتھ عید منائی
پاکستان شائع 17 جون 2024 12:01am خیبر : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 16 جون 2024 07:14pm بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار پر جرمنی میڈیا کی خصوصی ڈاکیومنٹری جاری 69 افراد کا قتل عام ، ایک خاندان کو آگ میں جلا یا گیا
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:13am جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ ترکیہ، وزیر دفاع اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال