پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:13pm وفاقی کابینہ نے پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں مونو سوڈیم گلوٹامیٹ کو انسانی صحت کے لیے محفوظ قرار دیا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 09:08pm بلاول بھٹو زرداری سے گورنر خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات پی پی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچہ اور جنرل سیکریٹری شازی خان بھی شریک تھے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 08:08pm حج کے لئے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری دن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 07:26pm سیکریٹری داخلہ نے اسلام آباد میں براہ راست فائرنگ کا دعویٰ مسترد کر دیا کسی بھی احتجاج یا مظاہرے کے لئے 7 روز پہلے درخواست دینا ہوتی ہے
▶️ پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 05:39pm مراد سعید خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں روپوش ہے، عطاء تارڑ یہ سیاسی طور پر ناکام ہو چکے تھے، ان کا لاشیں گرانے کا منصوبہ بھی ناکام ہوا، وزیر اطلاعات
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 09:27pm خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید دو منختلف آپریشنز میں 9 خوارج زخمی اور 2 گرفتار ہوئے
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 08:39pm شمالی وزیرستان : مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 10 مسافر زخمی پاک فوج کے بروقت ریسکو آپریشن کی وجہ سے قیمتی انسانی جانیں بچ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 08:16pm یورپی یونین نے پی آئی اے اور ایئر بلیو کی پروازوں پر پابندی ختم کردی یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی نے دونوں ایئر لائنز کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:33pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 11:52am پی ٹی آئی کے گرفتار شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے ہمیں 50 ہزار روپے دیے گئے اور لڑائی میں پھنسا کر پی ٹی آئی قیادت فرار ہوگئی، شرپسند
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 10:40pm بیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین صدر لوکاشینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا
پاکستان شائع 27 نومبر 2024 03:54pm آرمی چیف سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چئیرمین کی ون آن ون ملاقات علاقائی سلامتی کی صورتحال، علاقائی استحکام کے لئے اقدامات اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 02:11pm مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع، اسپتال سے بیان جاری رات گئے پولیس اور رینجرز کے آپریشن میں کسی قسم کے آتشی اسلحے کا استعمال نہیں کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان
شائع 23 نومبر 2024 07:36pm خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 09:35pm پی ٹی آئی کے 400 سے زائدکارکن گرفتار، جڑواں شہر قلعہ بند، بارات اور میت کو بھی جانے کی اجازت نہ ملی مریض راستوں میں مرنے لگے، موٹرویز، بس اڈے بند اور میٹرو بس سروس معطل ہے، ہزاروں مسافر منزل تک نہ پہنچ سکے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 08:06pm پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری فتنہ الخوارج کے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونےکی اطلاعات ہیں
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 08:48pm 9 مئی کیس ، پہلے 10 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں سزا یافتہ 10 افراد میں 4 افغان شہری بھی شامل، مختلف علاقوں میں مقیم تھے
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 04:42pm سرکاری حج اسکیم کے تحت فضائی کرائے میں کمی سے کتنا فائدہ ہوگا؟ گزشتہ سال فضائی سفر کے لیے عازمین حج سے فی کس 2 لاکھ 34 ہزار روپے چارج کیے گئے تھے