▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:26am 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے سینیٹ میں منظور، پی ٹی آئی کا کوئی رکن منحرف نہیں ہوا منظور شدہ آئینی ترامیم کی تفصیات جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:27pm مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول کی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت بلاول نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:24pm جے یو آئی کے مبینہ لاپتہ سینیٹر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے مجھ پر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے، سینیٹر عبدالشکور
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 02:12pm بلاول آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد دبئی روانہ ہوجائیں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین...
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 04:13pm قومی اسمبلی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل آج کے ایجنڈے میں شامل نہیں آئینی ترمیم آج سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعہ لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 10:00am کابینہ میں آئینی ترمیم کی اصولی منظوری، حکومت کا پارلیمان میں بِل پر آج ہی ووٹنگ کا اعلان وفاقی کابینہ اور سینیٹ کااجلاس سہ پہرتین بجے، قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چھ بجے ہوگا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 09:45pm کوئی آئے نہ آئے آئینی ترمیم پاس ہونے جا رہی ہے، آئیں گے تو عزت بچ جائے گی، فیصل واوڈا رونے دھونے سے کچھ نہیں ہو گا، اب کوئی وضاحت پیش نہیں کی جائے گی، سابق پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 06:38pm آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی پلان میں تبدیلی، سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا وقت چوتھی مرتبہ تبدیل نواز شریف کو گرین سگنل کا انتظار، اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:40pm بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار علاقے میں کلیرنس اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 08:14am چیف جسٹس کا تقرر، از خود نوٹس کا اختیار، آئینی بینچ، ترمیم کے اہم نکات خصوصی پارلیمانی کمیٹی اجلاس نے 11 صفحات پر مشتمل مسودہ کو حتمی شکل دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2024 09:49pm سینیٹ کا اجلاس چھبیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بغیر ملتوی اب پھر لاشیں اٹھانی پڑ رہی ہیں، عطاء اللہ تارڑ، عرفان صدیقی اور طلال چوہدری کا بھی اظہارِ خیال
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 05:55pm قومی اسمبلی میں حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں گے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 11:02pm 22 مخصوص نشستوں کا فیصلہ کل ہوگا، حکومت کا دو تہائی اکثریت کا دعویٰ ان نشستوں کو پہلے الاٹ کردیا گیا تھا لیکن سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعدخالی یا متنازعہ قراردیا گیا
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 10:08pm وزیراعظم ہاؤس میں سیاسی جماعتوں کے بڑوں کا اجتماع، فوجی عدالتوں کے معاملے پر بریفنگ وزیراعظم نے اتحادیوں کو ظہرانہ دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے بھی پارلیمانی رہنماؤں کو طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 10:00pm 26ویں آئینی ترامیم: نئے ڈرافٹ کے اہم نکات اور تجاویز سامنے آگئیں آئینی بینچ کے قیام کی تجویز مجوزہ نکات میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 07:11pm ’مجھ پر پریشر ہے‘، بی این پی سینیٹر نسیمہ احسان کا نم آنکھوں سے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا اعلان نسیمہ احسان سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:21am عدلیہ اصلاحات پر اتفاق ہوگیا، دیگر نکات پر کوشش جاری ہے، مولانا فضل الرحمان رات گئے نواز شریف سے ملاقات کے بعد گفتگو
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2024 10:24pm آئینی ترامیم کی منظوری: حکومت اور اپوزیشن کے نمبرز سامنے آگئے حکومتی اتحاد دو ووٹ کے معاملے میں الجھن کا شکار
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 12:02am حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں فضل الرحمان کی نواز شریف سے اہم ملاقات، ناراضی اور تحفظات بھی زیر غور لائے گئے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ