پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:01pm ’جمعہ کو قومی اسمبلی میں ایک اہم بل پیش کیا جائے گا‘ پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل نے اسد قیصر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 07:26pm ’لوٹی، کچھا اور کچرا‘، اسد قیصر کے الفاظ پر اسپیکر کی سخت تنبیہہ ستائیسویں ترمیم کی بات کی جارہی ہے، ہم اس کے خلاف جلسے اور احتجاج کریں گے، اسد قیصر
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 07:10pm پاور سیکٹر کے گردشی قرضے میں 83 ارب روپے اضافہ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران گردشی قرضوں تفصیلات پیش
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:27pm مسلم امہ روس میں قیام امن اور وطن کے دفاع میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، ویلنٹینا مٹوینکو روسی فیڈریشن کونسل کی سپیکر ویلنٹینا مٹوینیکو کا سینیٹ آف پاکستان سے خصوصی خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 06:15pm اخبار کی جانب سے بیان کو غلط رپورٹ کرنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی وضاحت جس اخبار نے رپورٹ کیا اس کو ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرنی چاہئیے، ایاز صادق
▶️ پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 05:26pm جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو طلب کیا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 07:03am خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولیاں برآمد
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 11:39pm حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل وزارتِ مذہبی امور کی کمیٹی نے ٹینڈر کھول لیے، انتخاب نومبر کے پہلے ہفتے تک مکمل ہوگا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:24pm لکی مروت میں مسجد پر حملہ، جنٹلمین کیڈٹ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید عارف اللہ نے نمازیوں کی جانیں بچا لیں
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 09:13pm دو روزہ پاک روس انسدادِ دہشت گردی مشقیں ختم اختتامی تقریب میں لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ مہمانِ خصوصی تھے، روسی سفیر البرٹ خوروف بھی شریک ہوئے
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 05:26pm حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترمیم نجی قانون سازی کے ذریعے لائی جائے گی، ذرائع
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:03pm ڈی آئی خان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10جوان شہید شہید ایف سی کے 6 جوانوں کا تعلق جنوبی وزیرستان جبکہ 4 جوانوں کا تعلق ضلع کرک سے تھا
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 08:19pm جنرل عاصم منیر متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز بن گئے، امریکی فوجی جریدے کا اعتراف ، سینٹ کام جریدے میں کسی ملک کی فوج یا اس کے سربراہ کی تعریف کیے جانا معنی رکھتا ہے، دفاعی ماہرین
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 10:25am سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:29am آزاد جموں و کشمیر کا 77 واں یوم تاسیس ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے یوم تاسیس کے موقع پر مظفرآباد میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 01:29am پاک بحریہ نے کروڑوں ڈالر کی منشیات ضبط کرلیں 2 ہزار کلو چرس، 370 کلو اآئس، 50 کلو ہیروئن اور مننوع بھارتی گولیاں شامل ہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:29am سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور، حکومت کی دو تہائی اکثریت ثابت چھبیسویں آئینی ترمیم کے حق میں 225 ووٹ پڑے، 4 آزاد ارکان نے حکومت کے حق میں ووٹ دیئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:26am 26ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے سینیٹ میں منظور، پی ٹی آئی کا کوئی رکن منحرف نہیں ہوا منظور شدہ آئینی ترامیم کی تفصیات جاری
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:27pm مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول کی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت بلاول نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا