پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 01:31pm عوام کو اکتوبر کے وسط میں پیٹرول پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان عالمی اور گلف مارکیٹس میں پیٹرولیم مصنوعات سستی اور روپے کی قدر بھی بہتر ہوئی ہے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 12:51pm حکومت کا متعدد سرکاری کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ تیل و گیس اور بجلی کی متعدد کمپنیوں کے آڈٹ کیلئے آڈیٹر جنرل کو ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 11:58am ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی عائد وزارت تجارت نے ٹرانزٹ ٹریڈ اشیاء پرپابندی کا ایس آر او جاری کردیا
کاروبار شائع 04 اکتوبر 2023 12:15pm ملک بھرمیں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ اب مالکان بچ پائیں گے نہ گاڑیوں کی ایک ے دوسرے صوبے میں منتقلی ممکن ہوگی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:18pm قرض کے بہانے عوام کو لوٹنے والی مزید 7 غیرقانونی ایپس کی نشاندہی شہری صرف ایس ای سی پی سے منظور شدہ لون ایپس کو ڈاؤن لوڈ کریں، حکام
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 08:01pm ایف بی آر نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے درآمد اشیاء پر پروسسنگ فیس عائد کردی نگراں حکومت کا اسمگلنگ کے خلاف بڑا اقدام سامنے آیا ہے
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 06:41pm ’اگر کیپکو نہ چلایا گیا تو ملتان ریجن میں لوڈ شیڈنگ کرنا پڑے گی‘ چیئرمین نیپرا کی زیر صدارت نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں جاری عوامی سماعت مکمل
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 02:54pm پاکستان میں مزید سوا کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے، عالمی بینک مہنگائی 26.5 فیصد رہے گی، زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں میں ٹیکس لگائے جائیں، ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 10:52am حکومت کا طویرقی اسٹیل ملز کا نام تبدیل کرنے پر غور وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 11:04pm آئندہ پیر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی آخری سماعت ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے ہی پرویز مشرف کو آئینی ترمیم کی اجازت دی تھی، عدالت
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 05:45pm صارفین کیلئے بری خبر، بجلی 3.28 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 04:58pm روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، ذرائع
کاروبار شائع 02 اکتوبر 2023 01:08pm سستا تیل: پاکستان اور روس کے درمیان مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہوں گے پاکستان وفد نو اکتوبر کو روس پہنچے گا، وزارت توانائی ذرائع
کاروبار شائع 01 اکتوبر 2023 04:34pm بجلی چوروں سے 14 ارب 33 کروڑ 30 لاکھ روپے ریکور کرلیے گئے ریکوری میں لیسکو سر فرہست
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 02:36pm پیٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن مزید بڑھا دیا گیا تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے فی لیٹر اور ڈیلرز کے لئے 41 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:57pm ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کر لیے سندھ ریونیو بورڈ کے ٹیکس کلیکشن میں بھی اضافہ، ستمبر میں 21 ارب سے زائد روپے وصول
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 12:56pm حکومت نیا ٹیکس نہیں لگائے گی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کردیا آئی ایم ایف سے قرض کی دوسری قسط پر مذاکرات اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان
کاروبار شائع 29 ستمبر 2023 09:27pm ایف بی آر نے سمتبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا ستمبر میں ہونے والی ٹیکس وصولیاں مقررہ ہدف سے تجاوز کرجائیں گی، ذرائع
شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا