کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 02:26pm آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل، شرائط پوری پاکستان نے گیس کے ریٹ بڑھا کراہم ترین ہدف بھی حاصل کرلیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:37am بجلی صارفین پر مزید صارفین پر 8 ارب 37 کروڑ کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری سرکاری ڈسکوز کیلئے اضافے کی درخواست سی پی پی اے نے دائر کی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 11:21am الیکشن کمیشن: نگراں وفاقی وزرا کی سیاسی وابستگی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ فواد حسن فواد اور احد چیمہ گزشتہ حکومت میں اہم پوسٹوں پر تعینات تھے، درخواست گزار
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 11:43pm حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ کردیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ یکم نومبر سے نافذ العمل ہوگا، وزارت توانائی
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 12:34pm بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں پہلی سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں حکومتی ڈسکوز کی نیپرا میں درخواست دائر
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:39pm سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کے لئے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 11:11pm یوٹیلیٹی اسٹورز کے ہزاروں ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر تمام ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری
کاروبار شائع 27 اکتوبر 2023 10:57pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کیلئے 8 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی منظور ہونے والے فنڈز سے پی آئی اے اپنے ضروری اخراجات پورے کرسکے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 10:45pm نگراں وفاقی وزیر نجکاری فواد حسن فواد اقتصادی رابطہ کمیٹی کے رکن مقرر وزیر نجکاری کی شمولیت کے بعد ای سی سی ارکان کی تعداد بڑھ کر 8 ہوگئی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 02:16pm جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کو ’عقاب‘ کا نشان الاٹ کر دیا گیا پارٹی رواں ماہ کے اوائل میں ای سی پی میں رجسٹرڈ ہوئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 09:20pm پاکستان میں کام کرنے والی 3 بڑی کار کمپنیوں کے مینو فیکچرنگ لائسنس معطل نگراں وفاقی حکومت کا کار مینو فیکچررز کیخلاف بڑا ایکشن
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 11:49am چینی کی فی کلو قیمت میں 8 روپے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اسٹورز حکام
کاروبار اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:24pm گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں 200 فیصد تک اضافے کی منظوری گیس صارفین پر 400 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، ذرائع
کاروبار شائع 22 اکتوبر 2023 03:00pm گھریلو صارفین کیلئےگیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی سمری کل پیش ہونے کا امکان سب سےکم گیس استعمال والوں کیلئےفکسڈ چارجز میں 3900 فیصد اضافہ تجویز
کاروبار اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 06:25pm ایک ہفتے میں 14 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
کاروبار اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 12:29pm غربت میں اضافے کی وجہ اشیائے خوردو نوش کی بڑھتی قیمتیں ہیں، رپورٹ عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں کے لیے میکرو پاورٹی آؤٹ لک رپورٹ جاری
کاروبار شائع 20 اکتوبر 2023 11:25am بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی نیپرا اتھارٹی یکم نومبر کو سماعت کرے گی
کاروبار شائع 19 اکتوبر 2023 06:35pm ٹیکس واجبات ادا نہ کرنے پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے بینک اکاؤنٹس منجمد یوٹیلٹی اسٹورز کے ذمہ 8 ارب 19 کروڑ سے زیادہ کا ٹیکس واجب الادا ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 03:49pm پن بجلی کی پیداوار میں گزشتہ سال کی نسبت ایک ارب 78 کروڑ 80لاکھ یونٹ اضافہ پن بجلی کی اضافی پیداوارسے قومی خزانہ کو 50 ارب روپے کی بچت ہوئی، واپڈا