پاکستان شائع 05 ستمبر 2023 02:42pm پاکستانی عوام سول نافرمانی کی طرف جارہے ہیں، سینٹ کمیٹی نیپرا اور پاور ڈویژن غیر سنجیدگی دکھا رہے ہیں، ارکان کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:42pm آئی پی پیز کو ادائیگی فی الحال روک لی جائے، وزارتِ خزانہ کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال بجلی بلوں پر بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:04pm آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف کا پلان مسترد کردیا پاکستان آئی ایم ایف کو دوبارہ پلان بھیجے گا اور صارفین کو ملنے والے ریلیف میں مزید تاخیر ہوگی۔
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 04:14pm کراچی والوں کے لئے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری اضافہ2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 10:03am بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا جواب آج ملنے کا امکان ریلیف دینے کا معاملہ آئی ایم ایف کی رضامندی سے مشروط
کاروبار شائع 01 ستمبر 2023 12:03am پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشرُبا اضافہ، ڈالر کے بعد پیٹرول بھی ٹرپل سنچری کرگیا قیمت میں تقریبا 15 روپے اضافہ، ڈیزل بھی مہنگا
پاکستان شائع 31 اگست 2023 01:05pm 400 یونٹس والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے کیلئے پلان تیار وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہ کرنے کی یقین دہانی
کاروبار شائع 30 اگست 2023 08:13pm کوہاٹ سیاب کنواں نمبر 1 سے تیل اور گیس کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ سیاب کنواں نمبر1 کی دریافت2022 کو عمل میں لائی گئی تھی
پاکستان شائع 30 اگست 2023 05:07pm ’میں تو سوچتی ہوں یہ عہدہ ہی کیوں قبول کیا‘، نگراں وزیر خزانہ قائمہ کمیٹی اجلاس میں پھٹ پڑیں بجلی بلوں میں دو اور سرچارج لگنے جارہے ہیں، سینیٹر شیری رحمان
کاروبار شائع 30 اگست 2023 02:58pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ متوقع ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں دو روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز، ذرائع
کاروبار شائع 30 اگست 2023 01:46pm بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 60 فیصد تک بڑے اضافے کا امکان کابینہ پیٹرولیم ڈویژن سے بریفنگ لینے کے بعد قیمتوں میں حتمی فیصلہ کرے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 04:03pm احتجاج کے باوجود بجلی مزید مہنگی کرنے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 06:41pm بجلی بلوں پر رعایت کی گنجائش نہیں، مراعات یافتہ طبقے کی سہولتیں واپس لینے پر غور کر رہے ہیں، وزیر خزانہ وزارت خزانہ آج شام کو ہی آئی ایم ایف کو پلان بھیج دے گی، ذرائع
پاکستان شائع 29 اگست 2023 09:37pm نیٹ میٹرنگ کیا ہے، کب شروع ہوئی، حکومت اسے ختم کیوں کررہی ہے دنیا گرین انرجی اور سستی توانائی کو متبادل کے طور پر استعمال کررہی ہے، ماہرین
کاروبار شائع 29 اگست 2023 01:55pm سکوک بانڈز آئی ایم ایف جائزہ مکمل ہونے پر جاری کرنے کا امکان آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرا اقتصادی جائزہ ستمبر کے آخر میں شروع ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 10:34pm یکم سے 25 جولائی تک آئیسکو وصولیوں پر کارروائی نہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ لاہور ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر نیپرا کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 28 اگست 2023 05:37pm ظالمانہ سسٹم برداشت نہیں، سراج الحق کا بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان ہڑتال سے ایک روز قبل راولپنڈی میں تاریخی جلسہ بھی ہوگا، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 28 اگست 2023 12:31pm پی آئی اے کا اُڑان بھرنے کیلئے حکومت سے 23 ارب روپے کا مطالبہ نگراں حکومت کی مینجمنٹ کو قابل عمل پلان تیار کرنے کی ہدایت، ذرائع
کاروبار شائع 28 اگست 2023 12:09pm حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آج پھر ورچوئل مذاکرات ہوں گے محصولات کی وصولی میں اضافے کا بنیادی سبب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہے، ذرائع
پاکستان شائع 27 اگست 2023 05:25pm شہزاد اکبر کے بھائی 3 ماہ کی گمشدگی کے بعد گھر پہنچ گئے ایف آئی آر کے مطابق مراد اکبر کو 28 مئی کو ان کے گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا