کاروبار اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:11pm مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے
کاروبار اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 09:43pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی رقم ملک میں بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے استعمال کی جائے گی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 04:32pm سیگریٹ سے موجودہ ٹیکس وصولی ناکافی قرار، اضافے کی سفارش عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر آؤٹ لک جاری کردیا ہے
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:46pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی
کاروبار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 11:47am بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی اگلے چند روز میں امید ہے اچھی خبرملے گی، حکام وزارت خزانہ
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 12:58am 71 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل معاہدے کا ڈرافٹ آج تیار کیا جائےگا، ذرائع کا دعویٰ ہے آئی ایم ایف پاکستان کی معاشی پیشرفت سے مطمئن ہوگیا ہے
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 07:03pm سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.25 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری ڈسکوز کی درخواست پر نیپرا اتھارٹی نے سماعت مکمل کر لی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 07:22pm حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان شرح سود میں اضافہ نہ کرنے پر اتفاق آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے دوست ممالک سے براہ راست یقین دہانی مانگ لی
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 10:39am بجلی صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر آج سماعت ہوگی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 10:39am پالیسی سطح مذاکرات، آئی ایم ایف پاکستان کو مطالبات و سفارشات سے آگاہ کرے گا دوسری قسط ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے آغاز میں ادا کر دی جائے گی، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:35am ایل این جی کارگو نہیں پہنچ سکتا، سردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ آذربائیجان سے ایل این جی کارگو جنوری میں نہیں پہنچ سکتا، وزارت توانائی
کاروبار اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:11pm منی بجٹ نہیں آئے گا، ریئل اسٹیٹ میں ٹیکس چوری روکیں گے، آئی ایم ایف سے حکومتی وعدے اسلام آباد: معیشت کو دستاویزی شکل دے کر ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 03:12pm عام انتخابات تک کسی بھی ادارے کی نجکاری کے امکانات معدوم، آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا گیا فروری 2024 کے آخر تک پی آئی اے کی نجکاری متوقع
کاروبار شائع 11 نومبر 2023 05:37pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہونے کا امکان نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پالیسی سطح مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 11:21pm آئندہ 6 سال میں متبادل ذرائع سے توانائی حاصل کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر 2030 تک 30 فیصد الیکٹریکل وہیکل، درآمدی کوئلہ پر پابندی عائد کرنے کا پلان بھی شیئر کیا گیا، ذرائع
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 08:03pm ملک میں 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ
کاروبار شائع 10 نومبر 2023 07:13pm الیکٹرک صارفین کیلئے یکساں سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹس کی منظوری نگراں وزیر خزانہ زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں مختلف وزارتوں کی پیش کردہ سمریوں پر غور
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 02:39pm کراچی والوں پر بجلی کی مد میں 22 ارب 56 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر یکساں ٹیرف کے تحت ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:24pm پاکستان کسٹمز نے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیر ملکی سگریٹ ضبط کر لیے غیر ملکی اسمگل شدہ سگریٹ کیخلاف انسداد اسمگلنگ آپریشنز کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل