کاروبار اپ ڈیٹ دن پہلے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.92فیصد کی مزید کمی، سالانہ شرح منفی 3.52فیصد ہوگئی گزشتہ ہفتے 18 اشیاء کی قیمتوں کمی ،22 کی قیمتوں میں استحکام رہا، رپورٹ
پاکستان شائع 2 دن پہلے وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو
کاروبار شائع 23 اپريل 2025 09:50pm حکومت کا مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک2237 سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جا چکا ہے
کاروبار شائع 23 اپريل 2025 04:52pm پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا اطلاق ہوگا
کاروبار شائع 23 اپريل 2025 04:38pm بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رواں مالی سال کے دوران 230 منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 01:13pm ارسا نے صوبوں کو پانی کی فراہمی میں اضافہ کر دیا پانی کی قلت 43 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد رہ گئی،ارسا
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 05:52pm ایک ہفتے کے دوران کتنی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا؟ رپورٹ جاری سالانہ بنیادوں پر شرح میں دو اعشاریہ سات فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ہفتہ وار رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2025 08:45pm پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیشرفت، پری کوالیفکیشن معیارات کی منظوری دیدی گئی حکومت پاکستگان بولی دہندگان کو راغب کرنے کے لیے اگلے ہفتے اشتہار شائع کریگی
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 04:04pm مقصود انور خان دوسری مرتبہ ممبر ڈویلپمنٹ نیپرا تعینات اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 10:29am ماہانہ و سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی ہونے کا امکان، صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کی توقع ملک میں بجلی کے نرخوں میں ممکنہ کمی کی خوشخبری، شہریوں کو مجموعی طور پر 51 ارب 49 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2025 05:20pm کے الیکٹرک کی 6 روپے62 پیسےفی یونٹ کمی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ نیپرا اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ جاری کرے گی
پاکستان شائع 16 اپريل 2025 08:30am پیٹرولیم قیمتوں پر حکومت کا عوام کو دھچکا عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کہیں روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 01:52pm پاکستان پر 29 فیصد ٹرمپ ٹیرف پر بات چیت کا امکان، وزیر خزانہ امریکہ جائیں گے وزیر خزانہ کے دورہ امریکا کا بنیادی مقصد آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت ہے
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 12:49pm وفاقی ادارے بجلی بلوں کے نادہندہ، آئیسکو کا نوٹسز جاری کرنے کا اعلان، حکومت ناراض آئیسکو پر میڈیا مہم کے ذریعے اداروں کو بدنام کرنے کا الزام
کاروبار شائع 14 اپريل 2025 07:19pm پیٹرول کتنا سستا ہوگا؟ عوام کو فی لٹر کتنے روپے ریلیف ملے گا؟ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر بڑی کمی کا امکان ہے
کاروبار شائع 14 اپريل 2025 07:01pm حکومت نے معاشی استحکام حاصل کر لیا، جو منزل نہیں بلکہ ترقی کی بنیاد ہے، وزیر خزانہ وزیر خزانہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ترجیحی شعبہ جات میں قرضوں کی فراہمی، مالیاتی سہولیات اور پالیسی سازی پر تفصیلی غور کیا گیا
کاروبار شائع 14 اپريل 2025 06:15pm اوگرا نے اپریل کے لیے آر ایل این جی قیمتوں کا تعین کر دیا ایس این جی پی ایل کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 4.89 فیصد اضافہ کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 06:21pm آئندہ مالی سال کے دفاعی بجٹ میں 159 ارب روپے اضافے کا امکان دفاعی بجٹ 2 ہزار 281 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے، حکومتی ذرائع
کاروبار شائع 14 اپريل 2025 03:32pm آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کھانے پینے کی متعدد اشیاء پر بھاری ٹیکس کا امکان کئی اشیاء پ؛ریشان کن حد تک مہنگی کرنے کی تجویز
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 01:10pm آئی ایم ایف کی ای وی گاڑیوں پر سبسڈی جبکہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بجٹ مذاکرات کا آغاز، پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر پانچ روپے کاربن لیوی عائد کرنے کی ابتدائی تجویز