پاکستان شائع 23 جنوری 2024 12:46pm موبائل سمز کی ایک کے بعد دوسری فروخت روکنے کیلئے نیا فیصلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 12:42pm چوہدری نثار کا مقابلہ اس بار ن لیگ سے کون کرے گا؟ این اے 53 چوہدری نثارکا آبائی حلقہ ہے جہاں انہیں آزاد امیدواروں کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے کھلاڑیوں کا سامنا ہے۔
کاروبار شائع 20 جنوری 2024 10:43am پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے جولائی سے ستمبر تک تمام اہداف حاصل کیے ہیں، رپورٹ
کاروبار شائع 19 جنوری 2024 10:43pm کے الیکڑک کو 20 سال کیلئے لائسنس جاری نیپرا نے کے الیکٹرک کے پاور سپلائی اینڈ ڈسٹری بیوشن لائسنس کی تجدید کر دی
کاروبار شائع 19 جنوری 2024 10:21pm ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 44 فیصد سے زائد ریکارڈ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 08:15pm سموں کا غیر قانونی اجراء : اسلام آباد میں موبائل فون کمپنی کی فرنچائز کیخلاف کارروائی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کی کارروائی میں 2 افراد گرفتار، دو فعال اور 151 مشتبہ سمیں برآمد
کاروبار شائع 18 جنوری 2024 11:03pm پاکستان کو ملنے والی فنڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں وزارت اقتصادی امور نے ششماہی رپورٹ جاری کر دی،
کاروبار اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 06:24pm یو اے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کا قرض مؤخر کردیا متحدہ عرب امارات کی جانب سے قرض ایک سال کیلئے مؤخر کیا گیا
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 05:31pm نندی پور اور گڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ پاورپلانٹس کو نجکاری فہرست سے نکالنے کیلئے حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 06:02pm ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو فوج کے حوالے کرنےکی خبروں میں صداقت نہیں، ترجمان پاور ڈویژن ڈسکوز کو کسی دوسرے ادارے کے حوالے نہیں کیا جارہا، ترجمان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:13pm آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ملکی زرمبادلہ ذخائر ذخائر 13 جنوری تک 14ارب ڈالر تک پہنچ سکتے ہیں
کاروبار شائع 10 جنوری 2024 12:07pm حکومت کا 400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا اعلان بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کیے جائیں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 10:29pm چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلئے کوششیں تیز پاکستان چین سے 60 کروڑ ڈالرکے رعایتی قرضے کا خواہاں
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 05:47pm ملک میں سخت سردی میں بھی لوڈشیڈنگ 10 گھنٹے تک جا پہنچی بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 717 میگا واٹ ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:38pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر پراجیکٹ کیلئے وزارت خزانہ کی سمری بھی منظور
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 04:42pm پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 10:47pm نئے سال میں بھی مہنگائی کی لہر برقرار، رواں ہفتے کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ محکمہ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:25pm عامر طفیل سوئی ناردرن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:05pm پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا کراچی کو نیشنل گرڈ سے انٹر کنکشن کی صلاحیت تک بجلی کی فراہمی میں سہولت ہوگی، معاہدہ
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 02:29pm آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی منظوری کے بعد 8 ممبران پر مشتمل بورڈ ایف بی آر کے معاملات دیکھے گا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا