پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:42pm سانحہ 9 مئی کیخلاف سندھ، بلوچستان اور پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار دادیں منظور قرار داد میں واقعے کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ
کاروبار شائع 03 مئ 2024 06:30pm حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ گندم کی خریداری کے لیے ڈھائی ارب روپے پیر کو جاری کر دیے جائیں گے، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 01:35pm درآمدی گندم کھانے کے قابل نہیں، اسکی روٹی 8 روپے میں فروخت ہونی چاہیے، چیئرمین کسان اتحاد احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک کسانوں کے واجبات ادا نہیں کئے جاتے، خالد حسین باٹھ
▶️ ویڈیوز شائع 01 مئ 2024 05:06pm مرغی کا گوشت مہنگا ہوا تو اسمگلنگ بھی بڑھ گئی کوئٹہ میں مرغی کی قلت کے بعد گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی۔ فوڈ اتھارٹی نے پنجاب سے لایا جانے والا 5 ٹن مضر صحت...
پاکستان شائع 28 اپريل 2024 12:19pm بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 06:47pm چاغی اور دالبندین میں طوفانی ہواؤں اور مٹی کے گردوغبار سے معمولات زندگی متاثر لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے جبکہ طوفانی ہواؤں سے کئی دکانوں کے سائن بورڈ گر گئے
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 02:40pm اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، بھارتی حریف کو شکست دینے والے فائٹر شاہ زیب کا عزم شاہ زیب رند کو بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بھی مبارکباد دی تھی
پاکستان شائع 21 اپريل 2024 10:05am بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، نئے اسپیل کی پیش گوئی گوادر، نوشکی، تفتان اور چمن سیمت متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیاں جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2024 03:51pm ملک میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں 98 افراد جاں بحق آزاد کشمیر : بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے مرکزی شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 12:11pm بلوچستان میں موسلا دھار بارش، گوادر ڈوب گیا گوادر میں سڑکوں اور گلیوں میں ہر طرف پانی ہی پانی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 11:02am بلوچستان حکومت نے اسکولز کو مزید 2 روز کیلئے بند کردیا سیکریڑی سیکنڈری ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 02:10pm بلوچستان میں بارش کے بعد سیلاب کی تباہی، پانی گھروں اور گاڑیوں کو بہا لے گیا، کوئٹہ آفت زدہ قرار بارش سے متاثرہ علاقوں میں رین اور اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 08:28pm پشین جلسے میں اپوزیشن کی پارلیمنٹ اور اداروں سے متعلق قرار داد پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کرنے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 10:23pm جہاد کیلئے نکلے ہیں، جعلی اسمبلیوں کو گرا دیں گے، اپوزیشن رہنماؤں کا ’تحریک تحفظ آئین‘ کے پہلے جلسے سے خطاب عمران خان کل جو کچھ بھی تھا آج پارلیمنٹ کو مضبوط امیدوار ہے، اچکزئی
پاکستان شائع 07 اپريل 2024 02:03pm عیدالفطر: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:38pm بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:06pm بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی...
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:52am بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ