پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:11pm سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ریٹرنگ آفیسر نے بی این پی کے سربراہ کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر ناہل کیا تھا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 01:27pm بلوچستان کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل زکوة کمیٹیوں کی مدت 29 دسمبر کو پوری ہوگئی تھی
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 06:00pm کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما کا ساتھیوں سیمت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان نواز شریف کی وجہ سے لوگ جوق درجوق پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں، رہنما ن لیگ جعفر خان مندوخیل
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 12:12pm کوئٹہ: گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر کے 8 افراد جُھلس کر زخمی کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ منگل کی صبح...
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:57pm اب تک 8 لاکھ غیرقانونی غیرملکیوں کو ملک بدر کیا جاچکا ہے، جان اچکزئی 30 جنوری تک تمام افغان مہاجرین کو وطن واپس بھیجنا ہے، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 04:15pm بلاول نے اپنی شناخت بنالی، اب اسے یوتھ اور آنے والے کل کا لیڈر بنانا ہے، آصف زرداری ہمیں جو آتا ہے وہ بلاول کو سکھانا ہے، شریک چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 04:02pm ہماری مخالف کوئی سیاسی جماعت نہیں، پیپلز چارٹر آف اکانومی لائیں گے، بلاول کا کوئٹہ میں جلسہ سیاستدان ذاتی انا کے بجائےعوام کا سوچیں، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 03:40pm ملک کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو انٹرپول کے ذریعے واپس لائیں گے، جان اچکزئی افغانستان میں دہشت گردوں کو پناہ مل رہی ہے، نگران وزیراطلاعات
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 12:12pm کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 8 نان بائی گرفتار مجموعی طور پر 55 تندوروں پہ چھاپے مارے گئے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 03:15pm افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کےحوالے کرے، وزیراطلاعات بلوچستان خانہ جنگی ختم ہوگئی تمام افغان باشندوں کو واپس جانا ہوگا، جان اچکزئی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 12:16pm ہم اقتدار میں آتے ہیں توعوام کی زندگی آسان بناتے ہیں، نواز شریف عوام کو پوچھنا چاہئے کہ تبدیلی کہاں گئی، قائد ن لیگ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:19am مہلت ختم ہوتے ہی غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کیخلاف آپریشن شروع کا فیصلہ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کا غیرقانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے حوالے سے پلان تیار
▶️ پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 07:31pm یہودی لابی کے پاکستان بھیجے گئے ایجنٹ کی طرح اسرائیل کو بھی شکست دیں گے، فضل الرحمان فلسطین کی آزادی تک جنگ جاری رہے گی، ریاست کے قیام تک ہم ان کے ساتھ ہیں، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 05:43pm کوئٹہ: افغان تارکین وطن کا ملک چھوڑنے سے انکار، ’جینا مرنا پاکستان میں ہے واپس نہیں جائیں گے‘ یکم نومبر سے پہلے غیر قانونی طور پر مقیم تمام تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا، ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 07:53pm صاف وشفاف انتخابات اہم قومی ذمہ داری ہے، چیف الیکشن کمشنر انتخابات کے پرامن انعقاد کیلئے تمام تر وسائل بروے کار لائے جائیں، سکندر سلطان راجہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 08:24pm مستونگ دھماکا: اتحاد اہلسنت نے بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی رہنماؤں کا سانحہ مستونگ کے ماسٹر مائنڈ کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 06:57pm تمام دہشت گردوں کی نانی ایک اور سب کے پیچھے“را“ملوث ہے، نگراں وزیرداخلہ دہشت گردوں کے خلاف جتنا بڑا آپریشن کرنا پڑا کریں گے، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:28pm کوئٹہ اور ژوب میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز ژوب سے 70 کلو میٹر جنوب مشرق تھا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 11:12am بلوچستان کی نگراں کابینہ میں متوقع شامل ہونے والوں کے نام سامنے آگئے نگران کابینہ 10 سے 12 ارکان پر مشتمل ہونے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:42am نگران وزیراعلی بلوچستان کا تقرر نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد علی مردان ڈومکی پراتفاق کے باوجود وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے دستخط نہیں کیے