پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 01:53pm الیکشن ٹربیونل نے پیپلزپارٹی کے رکن علی مدد جتک کی رکنیت ختم کردی پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 11:18am وزیرِ بلدیات بلوچستان سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کرگئے سرفراز ڈومکی پی بی 8 سبی سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 12:32pm کوئٹہ میں کانگو کی مریضہ دم توڑگئی پچاس سالہ مریضہ کا تعلق کلی کمالو سے تھا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:42am ملک میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا مزید کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد تیس ہوچکی ہے۔
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 09:58am محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:33am ملک بھر میں موسم آج کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے بعض مقامات پر بارش کی متوقع ہے
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 10:02am کوئٹہ: ژوب جانے والی گاڑی سیلابی ریلے کی زد میں آگئی حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کا تعلق ژوب سے ہے، لیویز
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 08:54am بارشوں کی تباہ کاریاں، 2 حاملہ خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، سڑکیں، پل اور گھر بہہ گئے بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی معطل، باغات، فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 01:39pm بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، کوئٹہ چمن شاہراہ بہہ گئی، مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی صوبے کے کئی اضلاع میں موبائل فون، انٹرنیٹ سروسز اور بجلی کی سپلائی معطل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:15pm آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 31 اگست 2024 11:56am بلوچستان میں بارش سے تباہی، نشیبی علاقے زیر آب، 13 بچوں سمیت 30 جاں بحق کوئٹہ میں بارش کا سلسلہ تھم جانے کے بعد گیس بحال ہونے گئی ہے
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:10pm بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال: بلوچستان کے 10 اضلاع آفت زدہ قرار صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پی ڈی ایم اے کی متعلقہ انتظامیہ کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
پاکستان شائع 29 اگست 2024 05:05pm ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:02pm بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے، شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند
▶️ ویڈیوز شائع 27 اگست 2024 04:26pm کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی مراد علی نے مہم کے 35 لاکھ روپے کے اخراجات اپنی جیب سے برداشت کئے