پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 05:04pm بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب بلوچستان سے سینٹ کی خالی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنوکریٹ کی نشستون پر امیدواران کامیاب
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 01:38pm بلوچستان سے تمام سینیٹرز کو بلامقابلہ منتخب کرانے کا فیصلہ بلوچستان کی 6 سیاسی جماعتوں کے مابین سینیٹر کے بلامقابلہ انتخاب کا فارمولہ طے پاگیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:06pm بلوچستان: سینیٹ ٹیکنو کریٹ نشست پر پیپلزپارٹی، ن لیگ، آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت بلوچستان کے قائم الیکشن ٹربیونل نے ٹیکنو کریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی، ن لیگی اور آزاد امیدوار کو الیکشن لڑنے کی...
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 09:52am بلوچستان: ژوب میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
▶️ پاکستان شائع 17 مارچ 2024 05:25pm بلوچستان سے سینیٹ میں جانے والے پیراشوٹرز، جو سیٹ ملتے ہی 6 سال کیلئے غائب ہوجائیں گے آزاد حیثیت سے ایوان بالا کا ممبر بننے والے پیسے کی ریل پیل سے ہی آتے ہیں جسے سب بھی تسلیم کرتے ہیں۔
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 06:29pm بلوچستان اسمبلی: صادق سنجرانی سمیت 3 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا صادق سنجرانی پی بی 32 چاغی سے رکنِ بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ہیں
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:50pm ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا، جان اچکزئی گوادر کو آفت زدہ قرار دینے پر میں نام نہاد کمیٹی کی مذمت کرتا ہوں، سابق نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:58am بلوچستان میں بارش اور برف باری کے سبب شدید سردی کوئٹہ اور قلات کا درجہ حرارت 2 ڈگری تک گر گیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 01:31pm کوئٹہ میں انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا 15 ویں روز بھی احتجاج نئے احتجاجی شیڈول کے مطابق کوئٹہ اور مستونگ میں احتجاجی جلسے بھی ہوں گے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 09:24am انتخابی نتائج میں دھاندلی: 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا 14ویں روز میں داخل بلوچستان میں چمن اور سبی کے راستے بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 11:55am مبینہ انتخابی دھاندلی، بلوچستان میں 4 جماعتی اتحاد کی پہیہ جام ہڑتال جاری بلیلی کے مقام پر کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی اور ژوب شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 12:14pm کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود
پاکستان شائع 17 فروری 2024 06:37pm انتخابی نتائج کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کا احتجاج 9ویں روز میں داخل کوئٹہ میں چار جماعتی اتحاد نے دھرنا دے رکھا ہے
پاکستان شائع 14 فروری 2024 10:13am انتخابی نتائج کیخلاف 4 جماعتی اتحاد کا احتجاجی شیڈول کا اعلان بلوچستان بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری
پاکستان شائع 14 فروری 2024 09:41am کراچی میں آج بھی بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی آبر الود، ساحلی میں بارش کا امکان
پاکستان شائع 13 فروری 2024 09:22am آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:10pm جمال رئیسانی کے حق میں ایک اور امیدوار دستبردار گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی نے جمال رئیسانی کی حمایت کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 03:01pm کوئٹہ: ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 12:22pm جمال رئیسانی کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار اختر مینگل کو دیگر تینوں حلقوں سے انتخاب لڑنے کی اجازت
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:11pm کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 6 تھی، زلزلہ پیما مرکز