پاکستان شائع 31 جولائ 2024 11:41am بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا راستہ سیلابی ریلے میں بہہ گیا، آمدورفت معطل حب ندی پل کا کام بھی سست روی کا شکار ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:41am کوئٹہ میں شرپسندوں کی لیویز چوکی پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید دونوں اہلکاروں کو 3،3 گولیاں لگی ہیں، لیویز حکام
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:32am مہنگائی سے عوام کا برا حال، لاڑکانہ، ٹھٹہ اور کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں ہوش ربا اضافہ منافع خور سرگرم سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:39am ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 01:55pm کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین اور حکومتی وفد میں مذکرات کامیاب، دھرنا ختم لاہتہ ظہیر بلوچ کی بہن یاسمین عبداللہ اور حکومتی وفد کے درمیان تحریری معاہدے کے بعد دھرنا 15 دن کیلئے مؤخر کیا گیا
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 12:16pm ملک بھر میں 7 محرم کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس بند پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں جلوسوں کے حوالے سے روٹس پر سیکیورٹی اہلکار تعینات، سی سی ٹی وی سے جلوس کے مقامات کی نگرانی
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 12:31pm کوئٹہ کے نواحی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی اختر آباد کے مقام پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے بم نصب کیا گیا، نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں، حکام
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:34am کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:31pm پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات ناکام، کراچی، پشاور کے پمپس بند، جڑواں شہروں میں ہڑتال مؤخر رات گئے پیٹرول پمپس پر رش بڑھ گیا، مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال کا دورانیہ بڑھ بھی سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جولائ 2024 01:51pm کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے سوئی سدرن گیس کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر جاں بحق منیر احمد بچوں کو اسکول چھوڑ کر گھر واپس آرہے تھے کہ گھر کے قریب فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، ابتدائی تفتیش
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:40pm بلوچستان کے بجٹ میں 3 ہزار نئی سرکاری آسامیوں کا اعلان، تنخواہوں میں 25 فیصد، پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز غیرترقیاتی اخراجات کا حجم 564 ارب جبکہ ترقیاتی بجٹ کا حجم 219 روپےرب سے زائد
پاکستان شائع 21 جون 2024 02:38pm گندم کی خریداری سے متعلق بلوچستان کابینہ کا فیصلہ غیر قانونی قرار بلوچستان ہائیکورٹ نے گندم خریداری کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 19 جون 2024 10:10am عوام کیلئے اچھی خبر، آئندہ 2 روز میں کہاں کہاں بارشیں ہونے والی ہیں؟ بعض علاقوں میں موسم خشک اور گرم بھی رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
▶️ ویڈیوز شائع 18 جون 2024 03:24pm ’برسوں سے کام کررہے ہیں‘ ماہر قصائیوں کا کہنا ہے کہ وہ برسوں سے یہ کام کررہے ہیں
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:13pm گندم خریداری میں بے ضابطگی کیس: بلوچستان ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا بلوچستان حکومت کی مزید 1 لاکھ 50 ہزار بوری گندم کی خریداری کی اجازت مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 07:29pm وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی اپیکس کمیٹی اجلاس بلا لیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو دعوت نہ ملنے پر پی ٹی آئی سراپا احتجاج شہبازشریف کی حکومت کا کے پی سے تعصب انتہا کوپہنچ گیا ہے، رہنما پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شائع 23 مئ 2024 05:11pm تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی، جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کا 4 ماہ سے احتجاج حکومت زمینداروں کو 22 ارب دی رہی ہے لیکن اساتذہ کا کوئی پرسان حال نہیں رہا،مظاہرین
▶️ پاکستان شائع 18 مئ 2024 01:53pm کوئٹہ میں امتحانی سینٹرز کی فروخت کا انکشاف، 2 افراد گرفتار 'لڑکوں سے خطیر رقم لے کر علیحدہ کمروں میں بٹھایا جاتا ہے اور ہر طرح کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں'