پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:10pm الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری، نواز شریف کی کاغذات منظوری بھی چیلنج نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف بھی اپیل دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 02:08pm عدالت کا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کو آج ہی بازیاب کرانے کا حکم کچھ دیر بعد عمر ڈار کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوگی
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 01:38pm این اے 122: عمران کے کاغذات اخلاقی پستی پر سزا کے باعث مسترد، تحریری فیصلہ شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں، فیصلہ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 01:37pm ایل ڈی اے سٹی کے الاٹیز کی 10 سال بعد سن لی گئی آج الاٹیز کو پلاٹس کے قبضے کے لیٹرز دیے جائیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:37pm کاغذات نامزدگی: اسلام آباد میں عمران خان کی کئی جائیدادیں سامنے آگئیں بانی پی ٹی آئی نے بھکر کی اراضی بھی ظاہر کی۔ بنی گالا کا گھر بشریٰ بی بی کے نام
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:44pm صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت، آر او نے میڈیا کا داخلہ بند کردیا ریٹرنگ افسر کے کمرے کے باہر پولیس اور پرائیویٹ عملہ موجود ہے۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 12:36pm عمر ڈار کے مبینہ اغواء کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت عمر ڈار کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 09:36am کاغذات نامزدگی معاملہ: اعجاز چوہدری کا ہراساں کیے جانے پر عدالت سے رجوع اعجاز چوہدری نے حورم علی کی وساطت سے تصدیق اور تائید کنندہ کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کی۔