پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:03pm عمران خان کی سزائیں ہائیکورٹ سے فوری معطل ہونی ہیں، اعتزاز احسن میاں نواز شریف کی شکل سے شکست نظر آرہی ہے، اعتزاز احسن
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 04:44pm سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کے قانون کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن کا کسی جماعت سے انتخابی نشان واپس لینے کا اختیار آٸین کے منافی ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 01:16pm صنم جاوید ضمانت منظوری کے بعد دوبارہ گرفتار، الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ ملزمہ صنم جاوید کے خلاف تھانہ ماڈل ٹاؤن میں مقدمہ درج ہے۔
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 02:04pm ’مریم نواز کو بتا دو میں آگئی‘، صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ انتخابی مہم میری فیملی چلائے گی، مریم نواز کا مقابلہ میرے لئے عوام کرے گی، صنم جاوید
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:55am غیرقانونی بھرتیاں کیس: پرویزالہیٰ و دیگر ملازمان فرد جرم کیلئے طلب پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر عدالت برہم
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:46am عمران ریاض اپنا نام ای سی ایل سے نام نکلوانےکیلئے عدالت پہنچ گئے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے، درخواست
▶️ پاکستان شائع 24 جنوری 2024 02:26pm مراد سعید کے جعلی دستخط کرنیوالے 2 افراد ریٹرننگ افسر نے گرفتار کرا دیے مراد سعید، واثق قیوم، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:14pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 09:45am لاہور کی سیشن عدالتوں میں وکلاء کی ہڑتال، سائلین رُل گئے دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹنے لگے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 05:18pm سلمان اکرم راجہ نے خود کو آزاد امیدوار قرار دینے کا اقدام چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرنے پر انتخابی نشان واپس لیا گیا ہے پارٹی تاحال موجود ہے، درخواست
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 12:29pm ڈرائیونگ لائسنس فیس میں اضافہ عدالت میں چیلنج نگران حکومت کے پاس اضافی ٹیکسز لگا کر قیمتوں میں اضافے کا اختیار نہیں، درخواست
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 11:58am مریم اورنگزیب کو دیکھ کر ’چور چور‘ کے نعرے لگانے والا وکیل گرفتار وکیل عتیق الرحمٰن سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بطور ملزم پیشی کے لیے آیا تھا۔
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 10:59am مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ آئی پی پی سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں، مریم اورنگزیب
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 02:08pm شہزاد اکبر نے شہباز شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت کو چلینج کر دیا درخواست میں شہباز شریف، حمزہ اور سلمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت چلینج کی گئی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:15am مبینہ اغوا پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کہاں ہیں؟ عدالتی فیصلے میں انکشاف عمر ڈار اس وقت کہاں ہیں؟
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 10:09am نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 چیلنج پارلیمنٹ کو سادہ اکثریت کے ساتھ قانون سازی کا اختیار نہیں، درخواست
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 02:06pm لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات مسترد، متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے منظور اعظم خان نیازی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل منظور
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 01:24pm علی محمد خان سمیت اہم پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی منظور، صنم جاوید کی اپیل خارج این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوگی
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:49am عمر ڈار مبینہ اغوا کیس: پولیس کو ایک اور تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت ابھی سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج نکالنے کی ہدایت نہیں دے رہا، جسٹس باقر نجفی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 01:52pm انتخابی امیدواران کے تجویز اور تائید کنندہ کو ہراساں کیے جانے پر فیصلہ محفوظ کیا پولیس افسران پر ایف آئی آر ہونی چاہیے؟ عدالت کا اسفسار