پاکستان شائع 17 اکتوبر 2024 11:11am تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس، آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل ذاتی حیثیت میں طلب چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو بھی طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 03:25pm طالبہ سے مبینہ زیادتی کیخلاف طلبہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا، احتجاج کا دائرہ کئی شہروں تک وسیع طلبہ نے جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی کوشش کی، پولیس کی لاٹھی چارج، متعدد طلبا کو گرفتار
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2024 02:52pm دو معصوم بچوں کے قاتل کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا ملزمان کے خلاف2021 میں مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2024 08:02pm لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں اربوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف پنجاب حکومت نے آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری عدالت نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے 70 کارکن رہا کردئے گئے
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 11:43am 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 07:05pm لاہور ہائیکورٹ نے 5 اکتوبر کو رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاری پر درخواست نمٹا دی 5 اکتوبر کو رہنماؤں کی ممکنہ گرفتاریوں کا خدشہ تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2024 03:08pm لڑکی نے مجھے ٹریپ کیا، ریپ مقدمے میں لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کا بیان جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس پر سماعت کی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 11:16am پرویزالہی کیلئے بڑا ریلیف، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے باہر عدالتی احکامات کے باوجود نام پاسپورٹ اور ای ایک لسٹ سے نہیں نکالا جارہا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 01:22pm پریکٹس اینڈ پروسیجرآرڈینینس منظور ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج صدارتی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے، درخواست گزار، سپریم کورٹ بار نے بھی تحفظات کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:19am پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج، حکومت فسطائیت سے باز آجائے، بیرسٹر سیف درخواست میں پنجاب حکومت، ڈپٹی کمشنر اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 04:22pm بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی فضل الرحمان کو دباؤ میں نہ آنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 04:20pm ن لیگی دفتر جلانے کا مقدمہ، شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور اے ٹی سی جج ارشد جاوید نے ن لیگ کا دفتر جلانے کے مقدمے میں ضمانتوں کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 04:27pm امیر بالاج قتل کیس: طیفی بٹ، گوگی بٹ اور بلاول اشتہاری قرار احسن شاہ اور مظفر کے ہلاک ہونے کی رپورٹ بھی چالان کے ساتھ منسلک
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 07:08pm لاہور کی اے ٹی سی نے میاں اسلم اقبال سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 06:51pm لاہور میں جلسہ ہونے دیں، یہ امن و امان کے نام پر لوگوں کے دلوں میں نفرت ڈال رہے ہیں، رانا آفتاب رانا آفتاب پنجاب پولیس میں مبینہ کرپشن پر پھٹ پڑے
پاکستان شائع 31 اگست 2024 04:12pm پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نو مئی مقدمات سننے والے ججز بھی تبدیل پرویزالہیٰ سمیت دیگر کے خلاف کرپشن کیسز کی سماعت کرنے والے جج بھی تبدیل
پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:30pm برطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مقدمے سے ڈسچارج اس معاملے کو ہر طرح سے انوسٹیگیٹ کر لیا ہے، ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، تفتشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 04:09pm سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار، چار روزہ ریمانڈ منظور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:52pm بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا