پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:44pm ٹک شاپ میں لڑکیوں کا نوجوان پر تشدد، عدالت نے پولیس افسران کوکل طلب کرلیا پولیس نے مرضی کے بغیر ملزمان سے صلح کرانے کی کوشش کی، نوجوان کا موقف
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:38am صدر، وزیراعظم کو خط، ’عمران خان کو جیل میں لوگوں سے ملنے نہیں دیا جارہا‘ بانی پی ٹی آئی کو سہولیات نہ دی گئیں تو اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائیگا، جوڈیشل ایکٹوزم پینل
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:23am شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی کیس: عدالت میں آئی جی پنجاب کی سخت سرزنش اگرپولیس ایک بندے کو نہیں ڈھونڈ سکتی توپھرہم کسے کہیں؟ آپ لوگوں کی اپنی عقل کام نہیں کرتی, جسٹس امجد رفیق
پاکستان شائع 24 جون 2024 01:42pm 9 مئی 2023 سے اب تک پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف جاری ایم پی او آرڈرز کی تفصیلات ظاہر پی ٹی آئی رہنما زینب عمر نے ایم پی او آڈرز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 05:01pm شہباز گِل کے بھائی کی عدم بازیابی: عدالت کا ایس پی اور اے ایس پی کو معطل کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں آئی جی کو سینئر پولیس افسر تعینات کرنے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان شائع 06 جون 2024 11:02am صدارتی آرڈیننس کے نیب قانون میں ترمیم کےخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت حکم امتناعی جاری کرے، درخواست گزار اظہر صدیق
پاکستان شائع 15 مئ 2024 02:07pm پرویز الہی کے چیک اپ کے لیے ایم ایس سروسز اسپتال کو میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم لاہور کی خصوصی عدالت نے پرویز الہی اورمونس الہی کےخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ مقدمے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
پاکستان شائع 09 مئ 2024 04:56pm سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی تختیاں لگانے پر پابندی عائد عوام کے پیسے سے اسکیم بنا کر اپنی تصویر کیسے لگا سکتے ہیں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
پاکستان شائع 09 مئ 2024 01:46pm لاہور میں گرفتار تمام وکلا شخصی ضمانت پر رہا، ہڑتال کے باعث سائلین رل گئے پولیس نے وکلا کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:19pm لاہور میں پولیس کا وکیلوں پر لاٹھی چارج: ڈی پی او چوک میدان جنگ بن گیا آج نیوز کی ڈی ایس این جی متاثر، شیلنگ سے رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی، مریم نواز کا وکلا کو معاملات کورٹ سے حل کرنے کا مشورہ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 10:45am لاہور کی عدالت میں جعلی وکیل اصلی قانون دانوں کے ہتھے چڑھ گیا پولیس نے مبینہ جعلی وکیل جنید ستار بٹ کو حراست میں لے کر تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:08pm سرکاری وکیل کے کان میں سرگوشی کرنے پر عدالت فواد چوہدری پر برہم آرام سے بیٹھ جائیں، آپ مجھے بھی تنگ کر رہے ہیں، چیف جسٹس نے فواد چوہدری کو ڈانٹ دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 04:54pm پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر قانون کے مطابق کوئی بھی ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 03:18pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الہیٰ کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی ملزم حبیب قاسم سب انجنئیر تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 07:08pm لاہور ہائیکورٹ میں عدلیہ کی آزادی پر وکلا کنونشن، فل کورٹ کا مطالبہ 6ججز انصاف مانگ رہے ہیں، معاملے پر سپریم کورٹ کی فل کورٹ بیٹھنی چاہیے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 04:37pm قومی اور صوبائی حکومتوں کو کام سے روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ بار میں قرار داد جمع نتائج دوبارہ مرتب کرنے کی قرار داد لاہور ہائیکورٹ بار میں جمع کرادی گئی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:24pm شیخ رشید نومئی سے متعلق تین مقدمات میں ڈسچارج، ویڈیو لنک میں خرابی باقی مقدمات کی سماعت مکمل نہ ہوسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 02:52pm ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن: پرویز الہیٰ، دیگر ملزمان پر 14 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ تم پولیس والے اور ڈاکٹر سب ملے ہوئے ہو، عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 01:01pm عدالت کا عمران خان کو یکساں میڈیا کوریج دینے کا حکم تحریری فیصلے میں نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے فیصلوں کا حوالہ بھی دیا گیا۔
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 12:32pm فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم قرار انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فواد چوہدری کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا