پاکستان شائع 26 اگست 2024 03:30pm برطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مقدمے سے ڈسچارج اس معاملے کو ہر طرح سے انوسٹیگیٹ کر لیا ہے، ملزم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے، تفتشی افسر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 04:09pm سابق بیوروکریٹ اور اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار، چار روزہ ریمانڈ منظور ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 04:52pm بھارتی یوم آزادی پر سائبر حملے سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوئی، پی ٹی اے کا عدالت میں جواب پی ٹی اے نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ کم ہونے کا اعتراف کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:11pm خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل کروانے کیلئے حکم آمنہ عروج کوجسمانی ریمانڈ میں پولیس نےذہنی تشدد کا نشانہ بنایا، موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 04:42pm انٹرنیٹ بندش کےخلاف دائردرخواست کا محفوظ فیصلہ جاری وفاق،وزارت اطلاعات اور پی ٹی اے کا نمائندہ آئندہ سماعت پر طلب
پاکستان شائع 13 اگست 2024 04:28pm پولیس کا 12 مقدمات میں عمران خان کا فرانزک کرانے کا فیصلہ، جج کا درخواست پر سماعت سے انکار آپ کو مشورہ ہے کہ سپریم کورٹ چلے جائیں، اے ٹی سی جج کا تفتیشی افسر سے مکالمہ
پاکستان شائع 10 اگست 2024 07:10pm صنم جاوید کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے روبینہ جمیل کے ورانٹ گرفتاری بھی جاری کردیے
پاکستان شائع 10 اگست 2024 01:55pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود کی قرآن مجید کے حلف پر کیس کا فیصلہ کرنے کی استدعا شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف کیسز کی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہوئی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 06:42pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے ملازمین کیخلاف تاریخی فیصلہ کوئی عدالتی افسر یا ملازم فارغ نہیں بیٹھے گا، جسٹس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 01 اگست 2024 11:45am عظمی بخاری فیک ویڈیو کیس: ایف آئی اے کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اطمینان، ایس او پیز بھی طلب ایف آئی اے کا کام صرف اتنا ہےکہ درخواست دو اوربھول جاؤ، چیف جسٹس کی ریمارس
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2024 04:14pm ہنی ٹریپ کیس: حسن شاہ اور خلیل الرحمان نے مجھے بلیک میل کیا، ملزمہ آمنہ عروج کا جج سے مکالمہ درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھ رہا ہوتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کا خلیل الرحمان کے وکیل سے مکالمہ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:56pm عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے تیار ہونے کا پیغام دے دیا، ملک احمد پھجر موجودہ صورتحال میں دوبارہ الیکشن پر خرچہ کرنا بہتر ہے، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:13pm عمران کو 12 مقدمات میں ریمانڈ دیتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی گئی، تحریری فیصلہ پراسکیوٹر جنرل عدالت کو قانونی طور پر مطمئن نہیں کرسکے، لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm کامیڈین طاہر انجم پر تشدد کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا، کال ریکارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا ٓانیلہ ریاض پی ٹی آئی میں عہدہ لینے اور طاہر انجم ن لیگ میں اپنا گراف بہتر بنانے کیلئے سارا ڈرامہ رچایا، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 06:39pm فوج کو اپنی ممکنہ حراست دینے کے خلاف عمران خان کی درخواست خارج عدالت 9 مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:19pm 9 مئی: لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 01:40pm نازیبا ویڈیو پر عظمیٰ بخاری کی فلک جاوید سے آن لائن جھڑپ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر حکم جاری چیف جسٹس نیلم نے ایف آئی اے سے رجوع کی ہدایت کردی، نازیبا ویڈیو پر میری تصویر لگا کر سوشل میڈیا پر اچھالا گیا، ٓوزیراطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:46pm این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر تحریک انصاف کے ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:55am جلاؤ گھیراؤ کیس: پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی ضمانت خارج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے فیصلہ سنایا۔
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 04:01pm پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے فوری رہا کرنے کا حکم، تحریری حکم نامہ جاری فیصلے میں بار بار نظر بندی کے احکامات کو عدالتی نظام کو شکست دینے کے مترادف قرار بھی دیا گیا