پاکستان اپ ڈیٹ 20 گھنٹے پہلے پاکستان کی عسکری طاقت اور قوم کا اتحاد اس کا اصل ہتھیار ہے ،فواد چوہدری بھارت کو جواب مل گیا، پاکستان ایک بار پھر سرخرو ہوا، اسد عمر
پاکستان شائع 08 مئ 2025 01:04pm پولیس کا بانی پی ٹی آئی کا پولی گرافک اور فوٹوگرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ نومئی واقعات کے حوالے سے سچائی جانچنے کے لیے پولی گرافک سمیت دیگر ضروری سائنسی ٹیسٹ کروائے جانا اہم ہے، درخواست
پاکستان شائع 06 مئ 2025 08:03pm صدر زرداری نے سندھ کا سودا کیا، وکلا کے باعث نہری منصوبہ ختم ہوا، ذوالفقار جونیئر ریاست کسانوں اور مزدوروں کو بھول گئی ہے، رہنما پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ کا لاہورہائیکورٹ بار کی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 03 مئ 2025 12:59pm لاہور : ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے خلاف کارروائی کالعدم قرار، ہائیکورٹ ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے جرمانے کو غیر قانونی قرار دیا۔
پاکستان شائع 03 مئ 2025 11:55am پاکستانی خاتون کے افغان شوہر کی شہریت کا کیس، لارجر بینچ تشکیل پانچ رکنی لارجر بینچ 6 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 11:43am بے احتیاطی سے گاڑی چلانے کا مقدمہ: یوٹیوبر ڈکی بھائی کی حفاظتی ضمانت منظور موٹروے پولیس نےڈکی بھائی کے خلاف تیز رفتاری اور خطرناک انداز میں گاڑی چلانے پر 2 مختلف مقدمات درج کیے تھے۔
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 10:42am ایک طرح کے کیسز میں باربار پراسکیوشن کرنا آرٹیکل 13اے کی خلاف ورزی قرار لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی مختلف مقدمات کو یکجا کر کے ایک ساتھ ٹرائل کی درخواست مسترد کر دی۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 12:01pm الیکشن میں دھاندلی پر برطرف سول جج کی اپیل مسترد، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار فیصلے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کو سنگین مس کنڈکٹ قرار دیا گیا۔
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 09:36am لاہور: علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے مطلوبہ افراد کی گرفتاری کے لیے کارروائی کا حکم دے دیا۔
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 07:22pm چنگ چی رکشہ بنانے والی کمپنیوں کو بند کر دینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس عدالت نے مال روڈ پر مظاہرین کو دوسری جگہ منتقل کرنے کی ہدایت بھی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:01pm ارشد چائے والے کی شہریت پرسوالات اُٹھ گئے، ڈی پورٹ کئے جانے کا خدشہ ارشد چائے والا کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت،17اپریل کو فریقین سےجواب طلب
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 07:37pm لاہورہائیکورٹ؛ ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ایکٹ کیس میں قرۃ العین افضل ایڈووکیٹ عدالتی معاون مقرر عدالت نے مزید کارروائی 16 اپریل تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 11:24am عمران خان کا 9 مئی مقدمات میں درخواست ضمانتوں کی جلد سماعت کیلئے عدالت سے رجوع درخواست ضمانتیں بنچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت لیے مقرر نہیں ہوئیں، موقف
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 11:08am ”ہیلتھ کمیشن کیئر کی وزیراعلی سے میٹینگ ہونی چاہیے، اسپتالوں کے دورے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی“ لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کے خلاف درخواست پر سماعت
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 04:02pm احتساب عدالت لاہور نے پرویز الٰہی کو اگلی سماعت پر حاضری کے لیے طلب کر لیا پرویز الٰہی کا پلیڈر کی تبدیلی کے لئے پیش ہونا لازمی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 04:28pm فوجداری کارروائی میں ڈی این اے رپورٹ بنیادی ثبوت نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ عدالت میں مقدمے میں عمر قید پانے والا ملزم کو چھ سال بعد بری کردیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 11:16am عدالت نے اداکارہ نازش جہانگیر کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے عدالتی حکم پر نازش جہانگیر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 10:41am 25 لاکھ روپے فراڈ کا مقدمہ؛ اداکارہ نازش جہانگیر کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے نازش جہانگیر اور دیگر ملزمان کو 22 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 11:42am فیروز پور روڈ بائیکرز لین کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 10:32am پی ٹی آئی کا مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کا معاملہ، ڈی سی لاہور کو کل جواب جمع کرانے کی ہدایت ڈی سی لاہور نے جواب جمع کیوں نہیں کرایا؟ عدالت
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع