پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:20am کراچی ایئرپورٹ کےقریب دہشت گردی، سی ٹی ڈی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں پیش کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 02:56pm کراچی: این اے 231 میں ووٹوں کی گنتی پر تنازع، ووٹوں کے تھیلے کو آگ لگادی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران 2 جماعتوں کے کارکن آمنے سامنے، شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ، واقعہ کی رپورٹ ارسال
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2024 03:11pm سندھی مسلم سوسائٹی کے ریسٹورنٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ریسٹورنٹ کا بیرونی حصہ لکڑی کا ہونے کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی۔
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 06:07pm کراچی: نقلی پستول سے ڈکیتیوں کی نصف سینچری کرنے والے چچا بھتیجا گرفتار ملزمان اس سے قبل بھی 10 بار گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:21pm سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے عدالت نے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 03:23pm سندھ حکومت کا پرائیوٹ وکلا کو 44 ملین سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلا کی خدمات لینے پر سوال اٹھا دیے
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 12:17pm سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد کردی فیول ایڈجسٹمنٹ کئی ماہ بعد ہوتے ہیں، اگر کوئی کرایہ دار ہے تو یہ فیول ایڈجسٹمنٹ اس کی حق تلفی ہے، عدالت
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:33pm ڈرا دھمکا کر صلح نامے پر دستخط کروائے گئے، پیر کی حویلی میں قتل بچی کی والدہ کا انکشاف کیس کو کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے، اہل خانہ کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:34pm کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیں کراچی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار، خصوصی تفتیشی ٹیم بھی تشکیل
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 05:08pm سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ، تعمیراتی منصوبے کے دوران درخت کاٹنے پر پابندی میئر کراچی نے عدالتی حکم ہوا میں اڑا دیئے، مرتضیٰ وہاب کو شوکاز نوٹس جاری
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 03:19pm صارم برنی کی آئندہ پیشی پر ضمانت کے امکان روشن انسانی اسمگلنگ اور دستاویزات میں ردو بدل کے مقدمے میں صارم برنی نے ضمانت کی درخواست دائر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 06:25pm کارساز حادثہ کیس: ملزمہ نتاشہ صرف 43 دن میں جیل سے رہا کار ساز حادثہ امتناع منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواست ضمانت کا تحریری فیصلہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:13pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس: جامعہ کراچی اور پولیس نے جواب جمع کروادیا وفاق اور پاکستان بار کونسل نے جواب جمع کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے مہلت کی استدعا کردی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 05:39pm ملیر شمسی سوسائٹی میں بیوی اور 3 بیٹیوں کو قتل کرنے والا شوہر بری عدالت نے ملزم کو فریقین کے درمیان صلح کے باعث رہا کردیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:09pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اس وقت ملک میں کوئی آفت ہے نہ کوئی ایمرجنسی، پارلیمان کی موجودگی کے باوجود آرڈیننس لانا غیر آئینی ہے، درخواست
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 03:18pm سرکاری نوکری کے عوض رقم اینٹھنے والے کو بڑی سزا سنا دی گئی مجرم ذوالفقار نے تین شہریوں سے کے ڈی اے میں نوکری کے عوض ڈیڑھ لاکھ فی کس وصول کئے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 12:26pm پی ٹی آئی کا جوابی وار: خیبرپختونخوا کے اسپیکر نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اسپیکر سندھ اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2024 11:39am کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے کو تیار، درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 12:38pm پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سیکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں، عدالت پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:03pm ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم یہ پروفیشنل مس کنڈکٹ ہے یا غلط بیانی؟ آپ کو یہ ہدایات کس نے دیں، اسکا نام بتائیں، عدالت کا اظہار برہمی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ