پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 11:45pm پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کراچی سے ’گرفتار‘، پولیس کا اظہارِ لاعلمی عثمان ڈار کو سادہ لباس افراد نے حراست میں لیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 09:50pm کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، شہر اندھیرے میں ڈوب گیا کے الیکٹرک کے 10 سے زائد گرڈ اسٹیشن بند
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 06:59pm نگراں وزیر بلدیات سندھ کا کرپٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ سیکریٹری بلدیات نے صوبے کے بلدیات منتخب نمائندوں اور افسران کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:20pm امن و امان کی صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقرکا سینٹرل پولیس آفیس کراچی کا دورہ، چہلم پر بہتر سکیورٹی انتظامات پر شاباشی دی
لائف اسٹائل شائع 07 ستمبر 2023 08:44pm سوشل میڈیا پر مہوش حیات اور کبریٰ کیخلاف لنکس بلاک کردیے، ایف آئی اے تفتیشی افسر درخواستوں کی سماعت چار ہفتوں کیلیے ملتوی کردی گئی
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 07:04pm جماعت اسلامی کی کال پر ہڑتال، ٹائر جلا کر سڑکیں بند، بی آر ٹی بھی متاثر ہڑتال کے دوران مظاہرین نے کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں میں سڑکیں بند کیں
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 10:40pm مہنگائی اور بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کی ہڑتال، سڑکیں بند، کئی شہروں میں مظاہرے نیشنل ہائی وے پر موجود دکانیں اور ہوٹل بند کردیے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 04:04pm پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ رہائی کے بعد پھر گرفتار حلیم عادل شیخ کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اگست 2023 03:57pm پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ دوبارہ گرفتار حلیم عادل کو ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 02:49pm سندھ میں سرکاری ملازمتوں پر پابندی کے حکم امتناع میں توسیع جن فریقین کو نوٹس موصول نہیں ہوئے انہیں تین دن میں نوٹس کی تعمیل کی ہدایت
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:19pm سندھ ہائی کورٹ نے 2015 سے لاپتا افراد کو فوری بازیاب کرانے کا حکم دے دیا لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے ساتھ پولیس کے رویے پر عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:24pm نئی حلقہ بندیوں کے بغیر شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں، ایم کیو ایم پاکستان نئی منصفانہ حلقہ بندیوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان تمام آئینی و قانونی راستہ اختیار کرے گی، رابطہ کمیٹی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 07:39pm انسداد دہشتگری عدالت نے فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 07:20pm نگراں وزیراعظم کو 4 مشورے، ’عوام کو سول نافرمانی پر مجبور کر دیا گیا‘ جماعت اسلامی نے بجلی کے زائد بلوں کیخلاف کراچی میں پر امن ہڑتال کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:13pm سندھ ہائیکورٹ نے عذیر بلوچ کیخلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ تک روک دیا سندھ ہائیکورٹ عذیر بلوچ سمیت کیس میں نامزد تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 24 اگست 2023 08:00pm کراچی: انٹرنیٹ کے تار نے بچے کی زندگی بچالی بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 08:07pm سندھ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم "ایسے لوگوں کیخلاف کارروائی کی جائے جو مجبور لوگوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں"
پاکستان شائع 17 اگست 2023 02:07pm گجرنالہ متاثرین کو 2 ماہ میں ادائیگی کا حکم، وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف توہین عدالت برقرار جب تک نگراں حلف نہیں لیتا مراد علی شاہ ہی وزیر اعلی ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 17 اگست 2023 12:35pm آوارہ کتوں کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن غیرفعال، سندھ ہائیکورٹ برہم آوارہ کتوں نے صوبے میں دو لاکھ، کراچی میں 26 ہزار شہریوں کو کاٹا