پاکستان شائع 15 جون 2023 12:38pm مئیر کراچی انتخاب کیس: شیڈول جاری ہونے کے بعد الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا، عدالت عدالت جماعت اسلامی کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:46pm پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہا کرنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواستیں نمٹادیں
پاکستان شائع 12 جون 2023 02:04pm حافظ نعیم کی درخواست مسترد کرانے مرتضیٰ وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے حافظ نعیم کی درخواست حقائق کے منافی ہے، اسے مسترد کیا جائے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 11 جون 2023 03:16pm میئر کراچی الیکشن، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم کے علاوہ کس کے کاغذات منظور ہوئے کوئی ادارہ الیکشن پر اثرانداز نہیں ہوگا، حافظ نعیم کے مینڈیٹ پر قبضے کے الزام پر مرتضیٰ وہاب کا جواب
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:57pm میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:53pm زہریلی گیس کا کیس، عدالت نے تمام فیکٹریوں کے تفصیلی معائنے کی ہدایت کردی صوبائی حکومت نے مستقبل کے واقعات کو روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:31pm غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 08 جون 2023 11:45am پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کا پراسس خفیہ رکھا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری
شائع 07 جون 2023 02:40pm ’14 مئی کا فیصلہ تاریخ بن چُکا‘، چیئرمین پی آٹی،اہلیہ کیخلاف جعلی رسید پرایک اور مقدمہ امریکا کا خدیجہ شاہ کو قونصلررسائی دینے کا مطالبہ، جانیے تازہ سیاسی منظرنامہ
پاکستان شائع 07 جون 2023 02:16pm پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے اہلخانہ کی درخواستوں پرفیصلہ سُنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 11:32am جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیا مئیر منتخب نمائندوں میں سے ہونا چاہئے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 01:15pm کراچی:ایڈز میں مبتلا خواجہ سراؤں کا علاج آج ہی شروع کرنے کا حکم پاکستان میں پہلی بارایڈز کنٹرول ٹریٹمنٹ اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2013 کا استعمال
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 05 جون 2023 04:18pm کراچی: انڈونیشیا اور مصر سے تعلق رکھنے والے جہاز کا عملہ عدالت میں پیش بحری جہاز کے عملے کے 8 ارکان 15 جون تک جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:26pm رینجرز کے ریٹائرڈ اہلکار کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز حکام کو بھی سلطان محمود کی بازیابی کے لیے پولیس سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 جون 2023 11:35am جلاؤ گھیراؤ کیس: فردوس شمیم نقوی کو پیش نہ کرنے پر عدالت پولس پر برہم جیل پولیس نے پی ٹی آئی کے 31 کارکنوں کو عدالت میں پیش کردیا
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:07pm سندھ بھر کے اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم عدالتی حکم کے بعد کسی امیدوار کو جوائننگ آرڈر جاری نہ کیا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:04pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس نے تھری ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھری ایم پی او کے تحت نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:50pm پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:51pm عدالت کے اندر غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والا ملزم بری مقتولہ کے ورثا اور زخمی پولیس اہلکار نے ملزم کو معاف کردیا