کاروبار شائع 31 جولائ 2024 10:13pm ملک بھر کی غلہ منڈیاں، ہول سیل مارکیٹس 3 روز کیلئے بند کر دی گئیں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 6 اگست سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 06:44pm ذوالفقار احمد اغوا کیس: ان حالات میں فورسز نہ ہوتیں تو زیادہ بہتر تھا، اربوں روپے خرچ کرنے کا کیا فائدہ؟ سندھ ہائیکورٹ اب ذوالفقار احمد یا ان کے دفتر کا بندہ اغوا ہوا تو ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، جسٹس کوثر سلطانہ
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 04:01pm کراچی میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 06:02pm کراچی : عدالت میں ایڈیشنل آئی جی سندھ کی سرزنش، ’پابندی کے حکم پر پولیس کا ریٹ بڑھ جاتا ہے‘ پولیس صرف غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہوئی ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:01pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 05:49pm فلور ملرز مالکان نے 7 گھنٹے میں حکومت کو ایڈوانس ٹیکس واپس لینے پر مجبور کر دیا فلور ملز پر انکم ٹیکس ایکٹ کا سیکشن 153 اے لاگو نہیں ہوگا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 02:57pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، کے الیکٹرک کا نظام پھر بیٹھ گیا مختلف علاقوں میں ڈھائی سو فیڈرز ٹرپ کرگئے جس کے باعث کئی علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:36am کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، عزاداروں سمیت سیکڑوں کی حالت غیر شدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثرہوئے، ڈپٹی کمشنرساؤتھ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:49pm کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:57pm کراچی : عدالت نے اسٹریٹ کرمنل کو سزائے موت سنا دی معاشی حب کہلانے والا کراچی جرائم کی لپیٹ میں ہے، عدالت
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:00pm لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 03:41pm ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے، بندش ملکی وقار کیلئے ہے، کئی ممالک سوشل میڈیا پر پابندی لگاتے ہیں، عدالت میں جواب
کاروبار شائع 08 جولائ 2024 12:41pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال آگ پر قابو پائے جانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 01:00pm ڈی ایس پی علی رضا شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیر اعلیٰ کی بھی شرکت علی رضا کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، ایس ایس پی سینٹرل نے موقع کا معائنہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:35pm کراچی کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹائیں، مختلف مقامات پر بارش شہر میں کالی گھٹائیں چھائی تو شہریوں نے ساحل سمندر کا رُخ کیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:59pm کراچی : شادی شدہ عورت سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم کیخلاف تھانہ تیموریہ میں بھائی نے بہن کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرایا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:49pm کمیشن اور چیک باؤنس کا کیس : واٹر کارپوریشن کے سابق ایم ڈی و موجودہ سی او او کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کا تفتیشی افسر کو ملزم اسداللہ خان کو گرفتار کرکے 9 اگست کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:06pm چیئرمین انٹربورڈ کراچی کی بحالی کا نوٹیفکیشن معطل فریقین سے 6 اگست تک جواب طلب، سندھ ہائی کورٹ نے نسیم میمن کی کہیں اور تعیناتی بھی روک دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:02pm بلدیہ ٹاؤن کی جھکی ہوئی عمارت کو منہدم کردیا گیا گزشتہ روز غیر قانونی مخدوش عمارت کے جھک جانے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ