پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:49pm کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 06:57pm کراچی : عدالت نے اسٹریٹ کرمنل کو سزائے موت سنا دی معاشی حب کہلانے والا کراچی جرائم کی لپیٹ میں ہے، عدالت
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:00pm لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 03:41pm ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کیا جاتا ہے، بندش ملکی وقار کیلئے ہے، کئی ممالک سوشل میڈیا پر پابندی لگاتے ہیں، عدالت میں جواب
کاروبار شائع 08 جولائ 2024 12:41pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال آگ پر قابو پائے جانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 01:00pm ڈی ایس پی علی رضا شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیر اعلیٰ کی بھی شرکت علی رضا کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کیا تھا، ایس ایس پی سینٹرل نے موقع کا معائنہ کیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 07:35pm کراچی کے مختلف علاقوں میں کالی گھٹائیں، مختلف مقامات پر بارش شہر میں کالی گھٹائیں چھائی تو شہریوں نے ساحل سمندر کا رُخ کیا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 07:59pm کراچی : شادی شدہ عورت سے زیادتی اور اغوا کے مقدمہ میں ملزم کی ضمانت منظور ملزم کیخلاف تھانہ تیموریہ میں بھائی نے بہن کے اغوا اور زیادتی کا مقدمہ درج کرایا
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:49pm کمیشن اور چیک باؤنس کا کیس : واٹر کارپوریشن کے سابق ایم ڈی و موجودہ سی او او کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت کا تفتیشی افسر کو ملزم اسداللہ خان کو گرفتار کرکے 9 اگست کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 12:06pm چیئرمین انٹربورڈ کراچی کی بحالی کا نوٹیفکیشن معطل فریقین سے 6 اگست تک جواب طلب، سندھ ہائی کورٹ نے نسیم میمن کی کہیں اور تعیناتی بھی روک دی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:02pm بلدیہ ٹاؤن کی جھکی ہوئی عمارت کو منہدم کردیا گیا گزشتہ روز غیر قانونی مخدوش عمارت کے جھک جانے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 04:10pm بلدیہ میں رہائشی عمارت ایک طرف جُھک گئی، گرنے کا خطرہ عمارت کو خالی کروا لیا گیا ہے
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 10:56am این اے 231: دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:26pm سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار عدالت کا سندھ حکومت کو قوانین کے مطابق نئی بھرتیاں یقینی بنانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 28 جون 2024 01:15pm وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری درخواست وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب دے دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 24 جون 2024 03:49pm صارم برنی اور اُن کے ٹرسٹ پر گہرے سائے منڈلانے لگے بچوں کو بیرون ملک بھیجنے اور دستاویزات میں رد وبدل کیس میں ایف آئی اے نے عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
پاکستان شائع 15 جون 2024 06:15pm کوشش ہوئی لیکن مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:21pm کراچی ایف بی ایریا بلاک 19 کے پلے گراؤنڈ سے فوری مویشی منڈی ہٹانے کا حکم عدالت کا کے ایم سی اور ڈی سی سینٹرل کو گراؤنڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2024 06:32pm بچوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کا کیس: صارم برنی کی ضمانت مسترد عدالت نے صارم برنی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا