پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 06:03pm پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، گورنر کیخلاف قرارداد منظور صدر علوی فوری طور پر گورنر کو منصب سے معزول کرنے کا اہتمام کریں، قرارداد کا متن
پاکستان شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2022 05:08pm پرویز الہٰی کو ہٹائے جانے کی صورت میں آصف زرداری کی ن لیگ کیلئے بڑی قربانی حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو میں کوئی فرق نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 02:47pm پنجاب اسمبلی میں آئینی بحران، آج ووٹ نہ لینے پر پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی دھمکی پی ڈی ایم اراکین آج سہ پہر اسمبلی پہنچیں گے، ہنگامے اور احتجاج کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 08:35am اعتماد کا ووٹ لینے کا چانس ختم، پنجاب اسبملی اجلاس جمعے تک ملتوی وزیراعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کیلئے گورنر کی ہدایت داخل دفتر کی جاتی ہے، رولنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 01:47pm عمران خان پر حملے کے ملزمان جھوٹ پکڑنے کی مشین سے گزریں گے جے آٸی ٹی کو اب تک تفتیش میں ملزم نوید سے کوٸی اہم کامیابی نہیں مل سکی ہے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 04:08pm پی ٹی آئی نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے حوالے سے نئی حکمت عملی اپنا لی تمام اراکین قومی اسمبلی میں دوبارہ پیش ہوکر اپنے استعفے دیں گے۔
پاکستان شائع 12 دسمبر 2022 02:19pm اسمبلیوں کی تحلیل: پی ٹی آئی رہنماؤں کا عمران خان کو اہم مشورہ عمران خان کی جانب سے مشاورت کا عمل حتمی مرحلے میں داخل
پاکستان شائع 07 دسمبر 2022 09:07pm پی ٹی آئی نے لاہور سے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ احتجاجی ریلیوں کا باقاعدہ آغاز کردیا لاہور میں پی ٹی آئی ریلی کی قیادت پارٹی رہنما حماد اظہر کر رہے ہیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 10:18pm لاہور: ڈیفنس سی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت
پاکستان شائع 06 دسمبر 2022 12:11am لاہور میں مانگا منڈی کے قریب پولیس مقابلہ، دو اہلکار شہید ڈاکو شہریوں کو لوٹنے میں مصروف تھے کہ انہوں نے جوانوں کو دیکھ کر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:52am پی ٹی آئی نے ’الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ملک بچاؤ مہم 7 دسمبر سے شروع ہوکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی، ذرائع
پاکستان شائع 30 نومبر 2022 04:44pm عمران خان نے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل دینے پر کام شروع
پاکستان شائع 28 نومبر 2022 10:56pm لاہور میں ڈھائی سالہ بچے کا قتل، تفتیش کا رُخ جادو ٹونے کی طرف مڑ گیا بچے کے سینے پر تیز دھار آلے سے بے ربط تحریر لکھی گئی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 06:31pm ن لیگ کا اجلاس ختم، ’مدت پوری کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘ کل اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی، ن لیگ رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 17 نومبر 2022 06:16pm پنجاب حکومت نے جوائے لینڈ پر پابندی عائد کردی گزشتہ روز مرکزی سینسربورڈ نے فلم کو ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی۔
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 03:22pm عمران خان نے پی ٹی آئی لیڈرشپ کا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں آزادی مارچ کے آئندہ مراحل سے متعلق فیصلے ہونگے۔
پاکستان شائع 13 نومبر 2022 09:16am لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کا فائنل، ہاکی اسٹیڈیم میں بڑی اسکرین نصب تیس ہزار سے زائد شائقین کرکٹ کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔