پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 10:26pm پنجاب میں پتنگ بازی روکنے کا اقدام، ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دھاتی ڈور کے استعمال کرنے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان
پاکستان شائع 25 فروری 2023 04:20pm لاہور میں نجی اسکولز کے طلباء گینگ کا انکشاف، مقدمہ درج ملزمان تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے خوف و حراس پھیلاتے تھے، پولیس
پاکستان شائع 25 فروری 2023 12:10pm لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:23pm پی ٹی آئی کا موجودہ حکومت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ رپورٹ اتوار کو یا اگلے ہفتے جاری کئے جانے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:46pm شاہ محمود 30 روز کیلئے نظر بند، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 07:49pm ’شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر کو 90 روز تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے‘ ضلعی انتظامیہ نے گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی۔
پاکستان شائع 23 فروری 2023 04:05pm عمران خان نے پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی نیب اور ایف آئی اے طلبی پر مشاورت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 08:12pm جیل بھرو تحریک: پشاور جیل کے دروازے بند، کارکنان تصاویر بنوا کر واپس روانہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما مختلف جیلوں میں منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 02:04pm پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں کن مقدمات میں کی جائیں گی، پولیس نے واضح کردیا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت کی جاسکتی ہیں، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 06:50pm جیل بھرو تحریک : پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری دیدی، جیل منتقل پنجاب حکومت نے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:06pm عمران خان نےمقدمات اور جیل بھروتحریک پرمشاورت کیلئے اجلاس بُلا لیا پی ٹی آئی چیئرمین آج وکلاء سے بھی ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 12:53pm عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے
پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:45am لاہور ہائیکورٹ میں پیشی سے قبل عمران خان کی اسٹیک ہولڈرز سے اہم ملاقات سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو کارکنوں کے ہمراہ جی پی او چوک پہنچنے کی ہدایت
پاکستان شائع 19 فروری 2023 04:24pm عمران خان کل عدالت میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ شبلی فراز نے عمران خان کے تحفظ کے لیے نئی درخواست دے دی۔
پاکستان شائع 19 فروری 2023 01:27pm آئین شکنی بچانے کیلئے امپورٹڈ حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے، عمران خان عمران خان سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی زمان پارک لاہور میں ملاقات
پاکستان شائع 18 فروری 2023 07:07pm ایف آئی اے نے فرخ حبیب اور اعجاز الحق کو طلب کرلیا فرخ حبیب پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔
پاکستان شائع 18 فروری 2023 01:17pm عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی آج ملاقات ہوگی ملاقات میں اہم سیاسی امور پر بحث ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 12:24pm عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک میں کارکنوں نے ڈنڈے اٹھا لیے پولیس گاڑیوں کا گشت، کراچی میں بھی کارکنوں کا احتجاج
شائع 16 فروری 2023 04:35pm عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوں گے عدالت کی طلبی کے باوجود عمران خان آج بھی پیش نہیں ہوئے
پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:24pm عمران کی آج گرفتاری کا امکان، کارکنان زمان پارک جمع ہونا شروع بلٹ انجری پر ایک ملزم کو ریلیف دیا تو دیگر کو بھی دینا پڑے گا، جج