پاکستان شائع 09 اپريل 2023 09:57pm پی ٹی آئی نے پی ڈی ایم حکومت کی کارکردگی پر 51 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کردیا وائٹ پیپر کو چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 01:05pm عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ ظل شاہ کے قتل سمیت 10مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی قائم کی تھی
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:16pm پنجاب الیکشن: عمران خان نے ٹکٹ کے خواہمشندوں کو انٹرویو کے لیے بُلا لیا سُپریم کورٹ نے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کا حکم دیا ہے
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 03:04pm عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی رہائش گاہ جانے والے راستے دو مقام پر آہنی دیوار سے بند
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 12:30pm عمران خان نے پارٹی سرگرمیوں میں رکاوٹ اور گرفتاریوں پرعدالت سے رجوع کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 02:54pm تحریک انصاف کا جنوبی پنجاب میں سیاسی پاورشو کرنے کا فیصلہ تحریک انصاف کا دوسرا جلسہ لودھراں میں کرنے کا امکان
پاکستان شائع 26 مارچ 2023 01:53pm حکمرانوں کو انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نے اہم اجلاس بھی طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:37pm مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے امیدوار کے اعتراضات مسترد حلقہ 149 سے پی ٹی آئی کے امیدوارحافظ ذیشان رشید نے اعتراضات اٹھائے تھے
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 12:54pm لاہور، واٹرپارک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی زخمیوں کواسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:44pm پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس، لاہور جلسے سمیت دیگر امور پر مشاورت اجلاس میں کارکنوں کی گرفتاری اور عمران خان کے خلاف مقدمات پر بھی غور کیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 12:58pm نیب نوٹس پر عمران خان اور بشری بی بی کا پیش نہ ہونے کا فیصلہ توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس لاہور ہائیکورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 06:02pm مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے سے متعلق کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج سوا 2 بجے طلب کیا ہے
پاکستان شائع 19 مارچ 2023 10:13pm پی ٹی آئی نے زمان پارک آپریشن میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا مریم نواز، رانا ثنا سمیت شہر بھر کے پولیس افسران کے خلاف مقدمے کی درخواست،
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 03:40pm تحریک انصاف کا منگل کو مینار پاکستان پر جلسے کا فیصلہ تحریک انصاف نے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ سیکورٹی کی درخواست دے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 08:43pm پی ٹی آئی کارکنان نے آپریشن کے بعد دوبارہ زمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا کارکنوں نے پولیس وین سے صوفے نکال کر عمران خان کے گھر واپس پہنچا دیئے۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 09:54pm عمران خان کا عدالت پیشی کے لئے صبح 8 بجے زمان پارک سے روانہ ہونے کا امکان کارکنوں کو صبح 7 بجے زمان پارک پہنچنے کی کال دے دی گئی، پارٹی ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 02:04pm عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: زمان پارک جانے والے راستے کنٹینرلگا کربند ملک بھر سے مزید قافلے زمان پارک پہنچ رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:24pm عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے انٹرویوز ایک ایک امیدوار کے ٹکٹ کو خود فائنل کروں گا،عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 06:33pm گرفتار کرکے میرے ساتھ وہ کرنا تھا جو اعظم سواتی کے ساتھ کیا، عمران خان پہلے ٹکٹ کوئی اور دیتا تھا، 2018 میں غلط ٹکٹ دیے گئے اور پیسے بھی لیے گئے، اس بار میں خود ٹکٹ دوں گا، عمران خان
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:10am چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں عمران خان کی کورٹ حاضری، مینار پاکستان جلسے پرمشاورت ہوگی