پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:46pm امپورٹڈ حکومت مجھے کبھی گرفتار نہیں کر سکتی، عمران خان پی ٹی آئی کی عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے حوالے سے مشاورت
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 12:54pm پی ٹی آئی کو عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود رات گئے کارکن پہنچ گئے، حکومت کیخلاف نعرے بازی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:06am نگراں وزیراعلیٰ کیخلاف پی ٹی آئی کی پٹیشن تیار، آج سپریم کورٹ میں دائر کرنے کا امکان عدالت نگراں وزیراعلیٰ کو کام سے روکےاور الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 05:39pm نگراں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع، بیوروکریسی پولیس میں تبادلے آئی جی پنجاب کی سیٹ کے لئے ڈاکٹر عثمان انور کا نام زیر غور ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 04:13pm ن لیگ اور دیگر جماعتوں کے لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو لیگی رہنماؤں سے رابطے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 06:30pm چوہدری شجاعت نے مونس الٰہی کو بڑے پارٹی عہدے سے ہٹا دیا جنرل طارق بشیر چیمہ نئے پارلیمانی لیڈر مقرر
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 06:06pm نگران وزیراعلیٰ کیلئے بہترین صلاحیت کے حامل شخصیات کو نامزد کر رہے ہیں: عمران خان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عمران خان سے مشاورت کے بعد دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 06:22pm عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کیلئے نئی شرط رکھ دی پی ٹی آئی چیئرمین نے کراچی میں ہارنے کی وجہ تنظیم کی کمزوری قرار دے دیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:49pm پنجاب حکومت کا جیو فینسنگ پر وفاق اور ایف آئی اے کیخلاف قانونی اقدام اُٹھانے کا فیصلہ رانا ثناء اللہ اور عطا تارڑ ایف آئی اے کے ذریعے ارکان کی جیوفینسنگ کا اعتراف کر چکے، ذرائع
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 07:11pm فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن میں جائیں گے، اراکین تیاری کریں: عمران خان اراکین نے کروڑوں کی آفرز، دھمکیوں کو بالائے طاق رکھ کر ووٹ ڈالا، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 01:39am وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب پرویزالہیٰ پراعتماد کی قرارداد کے حق میں 186 ووٹ آئے
پاکستان شائع 11 جنوری 2023 11:09am مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں طلب اجلاس میں سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:42pm پنجاب اسمبلی کے باہر رانا ثناء کی گاڑی پرجوتا پھینک دیا گیا رانا ثناء کی گاڑی پر پھینکا گیا جوتا ونڈ اسکرین پر لگا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 02:42pm رانا ثنا اللہ، عطا تارڑ کو پنجاب اسمبلی میں داخلے سے روکنے پر ہنگامہ آرائی کسی وفاقی وزیر کی اسمبلی داخلے پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پنجاب اسمبلی کی وضاحت
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 10:16pm نا اہل اور نا لائق ٹولا جینوا سے بھی خالی ہاتھ واپس لوٹے گا، عمران خان معیشت کو سنبھالنے کے دعویدار اغیار کے پاؤں میں گرے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 07:25pm پنجاب اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ کر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کومتی بینچوں سے لیگی قیادت اور وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 07 جنوری 2023 06:28pm عمران خان نے اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط کردیا، اراکین کو تیاری کی ہدایت اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردی جائے، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 06 جنوری 2023 07:55pm عمران خان سے ملاقات کے بعد ایم ڈبلیو ایم کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان ایم ڈبلیو ایم نے عمران خان کے ایجنڈے کی حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 11:55pm لاہور میں گُردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کرنے والا گینگ متحرک چودہ سالہ بچے کو اغوا کرکے گردہ نکال لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 02:28pm ہجویری ہاؤس سمیت اسحاق ڈار کے منجمند اثاثہ جات نیب کے حکم پربحال بینک انتظامیہ کو مراسلہ جاری
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی