پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 02:21pm زمان پارک آپریشن: شبلی فراز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ تھانہ ریس کورس پولیس نے شبلی فراز کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:21am اراضی منتقلی کیس: وی سی پنجاب یونیورسٹی اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:13am لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا محکمہ ٹرانسپورٹ کو نوٹس جاری، 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان شائع 08 مئ 2023 10:29am پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب کرلیے اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل کروادیا
پاکستان شائع 08 مئ 2023 09:45am پنجاب اسمبلی بحال کرنے کی درخواست کرنے والے پر 1 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد عدالت نے درخواست بھی ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 11:15am عمران خان کا نئے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع پولیس نے سیاسی بنیادوں پر بلا جواز مقدمہ درج کیا، مؤقف
پاکستان شائع 06 مئ 2023 02:30pm سماعت ایک جگہ پر مقرر کرنے کیلئے درخواست، عمران خان نے اسپیشل پاور آف اٹارنی تیار کرلی نعیم پنجوتھا میری طرف سے عدالت میں بیان ریکارڈ کروانے کا اختیار بھی رکھتے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 06 مئ 2023 11:29am عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی کارروائی روکنے کی درخوات سماعت کیلئے مقرر سماعت لاہور ہائیکورٹ کا 5 رکنی کرے گا
پاکستان شائع 06 مئ 2023 11:15am آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدارکو ایک بار پھر ریلیف مل گیا عدالت نےعثمان بزادرکی عبوری ضمانت میں توسیع کردی
پاکستان شائع 06 مئ 2023 10:04am جلاؤ گھیراؤ ،پولیس تشدد کیس : پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع تمام ملزمان کوایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کی ہدایت
پاکستان شائع 05 مئ 2023 06:48pm درخت کاٹنے والوں کے خلاف فوری مقدمات درج کرنے کا حکم جو بارشیں ہم دیکھ رہے ہیں اگر دوبارہ بارش آگئی تو لاہور ڈوب جائے گا، عدالت
پاکستان شائع 05 مئ 2023 01:05pm محکمہ خوراک پنجاب کو گوجرانوالہ کی 4 فلور ملز ڈی سیل کرنے کا حکم تمام ملوں کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا
پاکستان شائع 05 مئ 2023 10:53am عثمان بزدار کو 8 مئی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم "ان کا ویک اینڈ اچھا گزرجائے گا"، عدالت
پاکستان شائع 04 مئ 2023 04:00pm لاہور ہائیکورٹ کا مراد سعید کو ہراساں نہ کرنے کا حکم درج مقدمات کی تفصیلات 9مئی کوپیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:42pm لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو 4 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی عدالتی معاونت کیلئے عدالت طلب
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:36pm پرویز الہٰی کے گھر آپریشن: اینٹی کرپشن کے 3 افسروں کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹس عدالت نے تمام افسران کو کل ذاتی حیثیت میں 4 مئی کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:23pm چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل لاہور ہائیکورٹ نے 4 مئی کو رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:12pm زمان پارک پولیس تشدد کیس: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پنجاب عدالت طلب اگر ریکارڈ پیش نہیں کیا جا رہا تو ذمہ دار افسروں کو بلا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:27am نواز شریف کو بیرون ملک بھجوانے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کی استدعا مسترد درخواست گزار کو مزید دستاویزات پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ