پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm 9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ
پاکستان شائع 24 اگست 2023 01:49pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی اسپیشل پراسیکیوٹرکی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:09am الیکشن کی تاریخ مقررکرنے کی درخواست، اتارنی جنرل معاونت کیلئے لاہور ہائیکورٹ طلب ٹائم لائن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کیلئے کم از کم 4 ماہ درکار ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:35am چیئرمین پی ٹی آئی نے ضمانتیں منسوخ کرنے کا اقدام چیلنج کر دیا لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ اعتراضی درخواستوں پرسماعت کرے گا
پاکستان شائع 24 اگست 2023 09:01am نو مئی جلاؤ گھیراؤ: پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکنان کی نئے مقدمہ میں شناخت ہوگئی تینوں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
شائع 23 اگست 2023 11:08pm صدر کے انتخابات کی تاریخ اور الیکشن کمیشن کے90 روز میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست دائر عدالت سے الیکشن کمیشن کا جاری نوٹیفکیشن معطل کرکے نوے روز میں انتخابات کا حکم دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:59pm 9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:52pm پولیس چھاپے میں بھینسیں اور طلائی زیورات لے جانے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے آر پی او ساہیوال کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:40pm انتخابات 90 روز میں نہ کرانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر درخواست میں صدر، الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 22 اگست 2023 02:17pm حسان نیازی اورحیدر مجید کی بازیابی کی درخواستیں یکجا کرنے کا حکم کیس کی سماعت 25 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 02:01pm ’صدر نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہیں دی‘ انتخابات 90 روز میں نہ کروانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست نمٹا دی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2023 10:38am الیکشن کمیشن کو چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا الیکشن کمیشن کیس میں اپنی کارروائی جاری رکھے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:21pm پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ بحال ہوگیا
پاکستان شائع 21 اگست 2023 04:03pm عام انتخابات 90 روزمیں نہ کرانے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر درخواست میں الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت، ادارہ شماریات اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 10:12pm یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11، 11 دن توسیع عمر سرفراز چیمہ طبعیت کی خرابی کے باعث ویل چیئر پر عدالت پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 05:25pm آفیشل سیکرٹ ترمیمی ایکٹ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر حتمی فیصلے تک آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 06:14pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان شائع 19 اگست 2023 05:43pm نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے رپورٹ طلب لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 19 اگست 2023 02:26pm لاہور، سیکیورٹی گارڈز پر تشدد میں ملوث 3 ماں بیٹیوں کی بعداز گرفتاری ضمانت منظور ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ