کھیل شائع 16 ستمبر 2023 10:22pm ورلڈ کپ: قومی اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کیلئے انضمام الحق ٹیم مینجمنٹ سے مشاورت کریں گے ایشیا کپ میں شکست اور فاسٹ بولرز کی انجریز چیف سلیکٹر کیلئے درد سر بن گئی
کھیل اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:01pm پہلا کرکٹ ورلڈکپ کب اور کہاں کھیلا گیا، فاتح کون سی ٹیم رہی؟ پہلے میگا ایونٹ کا ہر میچ 60، 60 اوورز پر مشمتل تھا
کھیل اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 08:49pm ایشیا کپ میں سری لنکا سے شکست کے بعد پی سی بی کے اہم فیصلے قومی کرکٹر کو پی ایس ایل کے علاوہ صرف ایک اور لیگ کھیلنے کی اجازت ہوگی
کھیل شائع 15 ستمبر 2023 09:57am ایشیا کپ: فائنل کی دوڑ سے باہر قومی کرکٹ ٹیم کی واپسی آج ہوگی کھلاڑی ٹولیو کی صورت میں وطن واپس پہنچیں گے
کھیل شائع 13 ستمبر 2023 06:27pm ایشین گیمز میں شرکت کیلئے 262 رکنی دستہ چین جائے گا دستے میں 72 آفیشلز بھی شامل ہیں۔
کھیل شائع 13 ستمبر 2023 05:32pm انجری کا شکار نسیم شاہ ایشیاء کپ سے باہر زمان خان نے نسیم شاہ کی جگہ 17 رکنی اسکواڈ کا جوائن کرلیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 01:32pm ایشیا کپ: کولمبو میں کسینو جانیوالے 2 پی سی بی عہدیداروں کیخلاف تحقیقات کا آغاز بورڈ کے میڈیا ہیڈ اور جی ایم کو شو کاز نوٹس جاری
کھیل اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 11:38pm پاک بھارت کولمبو ٹاکرا: پی سی بی آفیشلز کی کیسینو میں تفریح، ویڈیو وائرل ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید
کھیل شائع 09 ستمبر 2023 01:10pm پی سی بی نے سندھ پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کردیا لیگ کا کامیاب انعقاد سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوگا، ذکاء اشرف
کھیل شائع 07 ستمبر 2023 12:56pm ایشیا کپ: سُپر فور کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان ٹیم کولمبو روانہ قومی ٹیم کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں بھی کولمبو روانہ ہوئیں
کھیل شائع 05 ستمبر 2023 03:33pm بی سی بی کی تجاویز مسترد، ایشیا کپ کے بقیہ تمام میچز کولمبو میں کرانے کا فیصلہ اے سی سی کے یکطرفہ فیصلوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے گی، پی سی بی ذرائع
کھیل شائع 05 ستمبر 2023 02:16pm ذکاء اشرف نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے وفد کو اپنے گھر ظہرانے پر مدعو کرلیا ظہرانے میں چیئرمین افغانستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیشی ہائی کمشنر بھی شریک ہوں گے
کھیل شائع 04 ستمبر 2023 11:08pm ایشیا کپ: خراب موسم کے پیش نظر میچز کولمبو سے منتقل کرنے کا فیصلہ میچز کی منتقلی کا باقاعدہ اعلان اے سی سی کی جانب سے جلد کیا جائے گا، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 04:04pm بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد لاہور پہنچ گیا بھارت میں فرینڈلی حکومت آئی تو ان کی ٹیم بھی آجائے گی، ذکاء اشرف
کھیل شائع 04 ستمبر 2023 09:49am ذکاء اشرف کی بھارت کو ایشیا کپ میچزپاکستان اور دُبئی میں کروانے کی تجویز 'ایشیا کپ بڑا ٹورنامنٹ ہے، بارش کی وجہ سے متاثرنہ کیا جائے'
کھیل شائع 03 ستمبر 2023 06:34pm صدر بھارتی کرکٹ بورڈ وفد کے ہمراہ کل پاکستان پہنچیں گے بھارتی وفد میں بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا بھی شامل ہوں گے
کھیل شائع 26 اگست 2023 11:37pm ورلڈ بلائنڈ کرکٹ گیمز: فائنل میں بھارت کو شکست، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا گرین شرٹس نے بھارتی سورماؤں کو 8 وکٹوں سے پچھاڑ دیا
کھیل شائع 26 اگست 2023 10:18pm ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا
کھیل شائع 26 اگست 2023 02:52pm ایشیا کپ: قذافی اسٹیڈیم اور نشتر پارک کے اطراف لائٹس نصب کردی گئیں ضلعی انتظامیہ سمیت تمام اداروں کے اہلکار تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں
کھیل شائع 25 اگست 2023 11:10pm پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈومیسٹک کرکٹ کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان سینٹرل کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی تعداد 360 جبکہ معاوضوں میں بھی اضافہ