کھیل شائع 20 نومبر 2024 01:04pm کھیل سے بھارتی حکومت کا کھلواڑ جاری، ٹی 20 بلائنڈ ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار خط میں کہا گیا کہ بھارتی حکومت نے میگا ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں دی۔
کھیل شائع 19 نومبر 2024 07:56pm چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا آئی سی سی چند روز میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت شیڈول کا اعلان کرے گی، ذرائع
کھیل شائع 19 نومبر 2024 01:09pm پاکستان ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ کون؟ نام سامنے آگیا بیٹنگ کوچ دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقا میں فرائض انجام دیں گے
کھیل شائع 19 نومبر 2024 12:29pm چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد آئی سی سی کے لیے درد سر بن گیا آئی سی سی کا پی سی بی سے رابطہ، ہائبرڈ ماڈل پر آمادہ کرنے کی کوشش
پاکستان شائع 18 نومبر 2024 08:21pm چیمپئنزٹرافی: بھارتی کرکٹ بورڈ مختلف بورڈز کو پیسوں کا لالچ دینے لگا بھارت 2009 میں بھی ٹیموں کوپاکستان آنے سے روکتارہا ہے
کھیل شائع 18 نومبر 2024 04:15pm کھلاڑیوں کو جھانسہ دیکر 35 لاکھ ہتھیانے والے کک باکسنگ فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری معطل طاہر عباس نے مبینہ طور پر اٹلی ورلڈ کپ میں بھجوانے کا جھانسہ دے کر کھلاڑیوں سے لاکھوں روپے کا ہتھیائے تھے
کھیل اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 10:56am آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹی 20 کیلئے پاکستان ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کپتان محمد رضوان کی جگہ کپتانی کے فرائض کون سر انجام دے گا
کھیل شائع 17 نومبر 2024 01:43pm وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟ ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد وہاب ریاض کو قومی ٹیم کے سینئر مینیجر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا
کھیل اپ ڈیٹ 17 نومبر 2024 12:06pm عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا عاقب جاوید زمبابوے کےخلاف پہلے ون ڈے سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے
کھیل شائع 16 نومبر 2024 11:47am چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: بھارتی بورڈ کی آئی سی سی کو خریدنے کی کوشش خط میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ بھارت میں کروانے کا شوشہ چھوڑ دیا
کھیل شائع 15 نومبر 2024 12:03pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ جانے کی ٹھوس وجوہات مانگ لیں آئی سی سی کا بھارتی بورڈ کو خط، پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے بھی آگاہ کیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:13pm انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےچیمپینز ٹرافی دبئی سےاسلام آباد پہنچا دی بھارتی انکار کےباعث چیمپینزٹرافی کےشیڈول کےاعلان کےبغیر ہی ٹرافی ٹورشروع ہوگا
کھیل شائع 14 نومبر 2024 02:43pm پاکستان کے کون سے کھلاڑیوں کو ٹی 10 لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی پی سی بی نے لیگ کرکے کیلئے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کیے ان میں کون کون شامل ہیں؟
کھیل شائع 14 نومبر 2024 01:20pm بھارت نے کرکٹ کے بعد ایک اور ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا بھارت کی کھیل دشمنی پالیسی سامنے آگئی، نیا محاذ کھول دیا
کھیل شائع 14 نومبر 2024 12:47pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا چیمپئنز ٹرافی کا تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ
کھیل شائع 12 نومبر 2024 03:06pm بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا این او سی روک لیا بلائنڈ ورلڈ کپ کے میچز لاہور اور ملتان میں شیڈول ہیں
کھیل شائع 12 نومبر 2024 01:47pm چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی کا آئی سی سی کو خط بھارتی انکار نے چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو خطرے میں ڈال دیا
کھیل شائع 12 نومبر 2024 12:12pm مایہ ناز پاکستانی اسپنر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ لے اڑے اسپنر نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے 20 وکٹیں حاصل کیں
کھیل اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا
کھیل شائع 10 نومبر 2024 05:48pm پی سی بی کا چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکاری بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، پی سی بی ذرائع