کھیل شائع 04 اپريل 2024 01:46pm کرکٹرز کی رہائش: پی سی بی نے قذافی اسٹیڈیم کے قریب عمارت ہی خرید لی عمارت کو جلد سیون سٹار ہوٹل میں تبدیل کر دیا جائے گا
کھیل شائع 03 اپريل 2024 01:04pm نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی میں مائیکل بریسویل پہلی بار نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے
کھیل شائع 03 اپريل 2024 12:57pm قومی کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ ایک روز قبل ختم کرنے کا فیصلہ کھلاڑی 7 اپریل کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں افطار پارٹی میں شرکت کریں گے
کھیل شائع 02 اپريل 2024 04:47pm چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو گروپ بندی سے باز رہنے کی وارننگ دے دی بابراعظم کے دوبارہ کپتان مقرر ہونے کے بعد گروپ بندی کی خبریں گردش کرنے لگیں
کھیل شائع 02 اپريل 2024 01:01pm نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے کون کون سے کھلاڑی ڈراپ ہونے والے ہیں؟ قومی سلیکٹرز اورکپتان بابر اعظم کی قومی کرکٹرز کے انتخاب پر ابتدائی مشاورت مکمل
کھیل شائع 01 اپريل 2024 01:17pm نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟ شاہین شاہ آفریدی کو ہوم سیریز کے ابتدائی میچز میں آرام دینے کی تجویز زیرغور
کھیل شائع 01 اپريل 2024 12:12pm خاتون کرکٹر عالیہ ریاض کی منگی کرکٹ اسٹار کے چھوٹے بھائی سے ہوگئی واہ کینٹ میں ہونے والی منگنی کی تقریب میں فیملی اور عزیز واقارب نے شرکت کی
کھیل اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنادیا گیا بابراعظم کی قیادت میں پاکستان تاحال کوئی بڑا ایونٹ جیتنے میں ناکام رہا
کھیل شائع 30 مارچ 2024 09:07pm بابر اعظم نے بورڈ سے تینوں فارمیٹ کی قیادت کا مطالبہ کر دیا، شاہین آفریدی ناخوش قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا اعلان آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع
کھیل شائع 29 مارچ 2024 03:45pm پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیر ملکی کوچز سے معاملات طے ہونے کے قریب پی سی بی کا تینوں فارمیٹس کے الگ الگ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ
کھیل اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 08:38pm بابر اعظم نے پی سی بی سے تینوں فارمیٹ کی کپتانی کا مطالبہ کردیا بابراعظم نے وائٹ بال کرکٹ میں قیادت کی پیش کش قبول نہیں کی ہے، کرک انفو
کھیل شائع 29 مارچ 2024 07:38am قومی ٹیم کا دورہ آئر لینڈ، 3 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری قومی کرکٹ ٹیم مئی میں آئرلینڈ کا دورہ کرے گی
کھیل شائع 28 مارچ 2024 05:15pm پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے ٹکٹس کب اور کتنے میں ملیں گے؟ سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل کو ہوں گے
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:12pm کاکول فٹنس کیمپ میں قومی کرکٹرز کی روڈ ریس میں فٹنس کھل کر سامنے آگئی قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان 2 کلومیٹر دوڑنے میں شدید مشکلات کا شکار
کھیل شائع 28 مارچ 2024 03:10pm قومی ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ کون؟ پی سی بی کا سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر سے رابطہ قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ اسٹاف کی تلاش جاری ہے
کھیل اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:13pm پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ مجوزہ نام سامنے آگئے فٹنس کیمپ کے بعد کپتان کے حوالے سے فیصلہ کردیا جائے گا
کھیل شائع 27 مارچ 2024 04:55pm پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی پاکستان کرکٹ بورڈ میں استعفوں کا سلسلہ جاری
کھیل شائع 27 مارچ 2024 12:21pm قومی ٹیم کی قیادت کیلئے بابراعظم کا نام ایک بار پھر گردش کرنے لگا چیئرمین پی سی بی کے پریس کانفرنس میں کپتان کے تقرر پر تبصرے کے بعد نئے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ
کھیل شائع 25 مارچ 2024 02:57pm چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ چیمپئنز ٹرافی 2025 فروری مارچ میں پاکستان میں شیڈول ہے
کھیل اپ ڈیٹ 25 مارچ 2024 04:54pm پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان