کھیل شائع 19 اگست 2024 10:38am پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر جمال کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا
کھیل شائع 13 اگست 2024 08:38am بنگلا دیش کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی بنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
کھیل شائع 06 اگست 2024 03:27pm پیرس اولمپکس: جیولین تھرو میں ارشد ندیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ارشد ندیم پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے قریب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 04:16pm وقار یونس نے کرکٹ بورڈ میں بڑا عہدہ سنبھال لیا ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔
کھیل شائع 30 جولائ 2024 02:34pm چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات سابق کپتان کو سونپنے کا فیصلہ سابق کرکٹر کو پی سی بی میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، وہ مینز کرکٹ کے معاملات دیکھیں گے
کھیل شائع 30 جولائ 2024 12:54pm آئندہ 2 سال کیلئے ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت کون سنبھالے گا اکتوبر نومبر میں ہونے والے اجلاس میں اے سی سی صدارت کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا
کھیل شائع 29 جولائ 2024 03:21pm ایشیا کپ 2025 کی میزبانی کون سا ملک کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل نے اعلان کردیا مینز ایشیا کپ کا اگلا ایڈیشن کس فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا
کھیل شائع 26 جولائ 2024 03:19pm بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کئی اہم کھلاڑیوں کا قومی ٹیم میں جگہ بنانا مشکل ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت آئندہ ہفتے ہونے کا امکان
کھیل شائع 24 جولائ 2024 02:31pm نئی ٹیسٹ رینکنگ: کس کھلاڑی نے بابر اعظم سے تیسری پوزیشن چھینی؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 10:04am گلوبل ٹی 20 لیگ: بڑے کھلاڑیوں کو این او سی جاری نہ کرنے کی تصدیق فیصلہ مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا، پی سی بی
شائع 19 جولائ 2024 02:03pm گلوبل ٹی 20 لیگ کینیڈا میں بابر اعظم، شاہین شاہ اور محمد رضوان کی شرکت کھٹائی میں پڑ گئی آل فارمیٹ پلیئرز کو مصروف انٹرنیشنل شیڈول کی وجہ سے کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا جائے گا، ذرائع
کھیل شائع 19 جولائ 2024 01:03pm گلوبل ٹی 20 لیگ کیلئے پاکستان کے بڑے کھلاڑیوں کو این او سی نہ ملنے کا امکان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے این او سی روک لیے
کھیل شائع 17 جولائ 2024 01:47pm پاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا
کھیل شائع 17 جولائ 2024 10:50am پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کی مشاورت سے چیمپئنز ٹرافی کا بجٹ تیار کرلیا آئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پی سی بی کے سی ایف او جاوید مرتضیٰ نے بجٹ تیار کیا
کھیل شائع 14 جولائ 2024 12:22pm تینوں فارمیٹ کھیلنے والے قومی کرکٹرز کیلئے این او سی محدود کرنے کا فیصلہ اسٹار کرکٹرز کو انجریز اور تھکاوٹ سے بچانے کیلئے پی سی بی کے بڑے منصوبے
کھیل شائع 13 جولائ 2024 10:40am پی سی بی نے نسیم شاہ کو ’دی ہینڈرڈ لیگ‘ میں شرکت سے روک دیا فاسٹ فالر کا کیلئے 'دی ہینڈرڈ لیگ‘ برمنگھم فونکس کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا۔
کھیل اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 07:37pm نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں کون کون شامل ہوگا ؟ ناموں کا اعلان ہوگیا قومی سلیکشن کمیٹی میں 4 ووٹنگ اور 5 نان ووٹنگ ممبرز ہوں گے
کھیل اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 10:49am 2 سابق پاکستانی کرکٹرز کی قومی سلیکشن کمیٹی سے چھٹی ہوگئی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سرجری کا عمل شروع کر دیا
کھیل شائع 09 جولائ 2024 03:33pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2 ویمن کرکٹرز پر جرمانہ عائد کردیا مگر کیوں تحقیقات کیلئے پی سی بی نے 5 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی
کھیل شائع 09 جولائ 2024 02:46pm چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا غیر ملکی کوچز نے ٹیم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے پلان سے آگاہ کیا،
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی