پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2024 09:14pm پی ٹی آئی اور طلبہ کا احتجاج، تعلیمی ادارے بند، دفعہ 144 نافذ پاکستان تحریک انصاف نے کل کے احتجاج کیلئے مقام کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 09:54am سیکیورٹی خطرات کے باعث پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 10:50am دکی میں کان کنوں پر مسلح افراد کا حملہ: وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی مذمت دکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 مزدور جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 08:24am سی ٹی ڈی نے میانوالی کو بڑی تباہی سے بچا لیا، کارروائی کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ترجمان فرار ہوگئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 11:45am رحیم یار خان میں پولیس آپریشن، سابق ایس ایچ او ماچھکہ کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک میانوالی پولیس نے ایک ہی دن میں دہشت گردوں کا دوسرا حملہ بھی ناکام بنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 05:10pm لاہور سمیت مختلف اضلاع میں بھی فوج طلب پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 12:47pm لاہور میں احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی نئی حکمت عملی، مینار پاکستان نہ پہنچنے پر 6 مقامات پر مظاہرے پنجاب کے 4 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 03:40pm بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس، اسرائیلی حملوں کی مذمت 7اکتوبر کوغزہ کےعوام کےساتھ یکجہتی کریں گے، بلاول بھٹوسےدرخواست کی ہے یہ کام حکومتی سطح پر کیاجائے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:25am دفعہ 144 کا دائرہ وسیع، لاہور بھی شامل محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 02:50pm نواز شریف نے امریکا اور لندن جانے کا پروگرام مؤخر کردیا آئینی ترمیم اسی ہفتے یا دوسرے ہفتے کے شروع میں لائے جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 06:10pm پنجاب حکومت کا پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 76 لگژری گاڑیاں خرینے کی درخواست کی تھی، ذرائع
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 02:19pm جماعت اسلامی کا حسن نصراللہ کی شہادت پر ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان اسرائیل کے سامنے حماس اور حزب اللّٰہ سیسہ پلائی دیوار بنے ہوئے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2024 11:43am پی ٹی آئی لاہور قیادت کی حکمت عملی، کارکن گرفتاری سے بچنے کیلئے رات ہی راولپنڈی روانہ رہنماؤں اورکارکنان کو الگ الگ گاڑیوں میں پہنچنے کی ہدایت دی گئی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 10:13am پبلک سروس کمیشن امتحانات: پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 02:35pm تمام جیل ملازمین اور افسران کی بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل، ڈی آئی جیز اور تمام جیلرز کو مراسلہ جاری جاری کر دیا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 12:21pm وائس چانسلرز کی تقرری کا معاملہ، گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ کے درمیان شدید اختلافات وزیراعلیٰ ہاؤس نے 13 وائس چانسلرزکی تعیناتی کی سفارش کی تھی