پاکستان شائع 12 نومبر 2024 11:17am دھواں چھوڑنے والی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ حکومت پنجاب نے اسموگ کے تدارک کیلئے عدالتی احکامات کی روشنی میں نئی حکمت عملی تیار کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:01am آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر، موٹرویز بند، حادثات میں 3 افراد جاں بحق اسموگ کے باعث شہر میں نئی پابندیاں عائد، ٹرینیں تاخیر کا شکار، پروازیں معطل کرنا پڑگئیں
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 06:39pm پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی کی کچے میں کرپٹ پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر استعفے کی دھمکی جو لوگ ڈاکوؤں کے ساتھ ہیں، ان کے خلاف میرے علاوہ اینٹی کرپشن اور آئی بی کے پاس بھی رپورٹس ہیں، ممتاز چانگ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 06:31pm پنجاب میں اسموگ: بیرونی سرگرمیوں پرپابندی عائد، ملتان آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہرقسم کی کھیلوں، نمائشوں اور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 04:16pm دالوں اور چینی کی قیمتوں میں واضح کمی ستمبر سے اب تک قیمتوں میں کتنی کمی ہوئی
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 08:26pm پنجاب میں اسموگ: پارکس، تفریح گاہیں 10 دن کیلئے بند، مصنوعی بارش برسانے کا پلان تیار تمام سرکاری اور پرائیوٹ دفاتر کے 50 فیصد ملازمین گھر سے آن لائن کام کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 01:29pm لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم صوبے میں مارکیٹس اتوارکے روز بند رکھی جائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 11:11am خطرناک اسموگ نے لاہور کی فضا زہریلی کردی، بیماریاں پھیلنے لگیں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج پھر پہلا نمبر، ایئر کوالٹی انڈیکس 995 تک پہنچ گیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 04:52pm پنجاب میں جنگلی جانوروں کو پکا کر فروخت کرنے والے ہوٹلوں کے گرد گھیرا تنگ چھاپے کے دوران ملزمان اسلحے کے زور پر جنگلی جانوروں کو چھین کر فرار ہوگئے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:17am اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 11:42am وزیراعلیٰ پنجاب کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پی آئی سی ٹو بننے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، مریم نواز
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2024 12:50pm بھارت سے زہریلی ہوائیں آنے کے بعد لاہور میں خوفناک صورتحال، اہم ہدایات جاری پنجاب بھر میں اسموگ کے ڈیرے، آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور کا لاہور پہلا نمبر رہا، گرین لاک ڈاؤن، دھواں پھیلانے والوں پر جرمانے عائد
پاکستان شائع 02 نومبر 2024 05:13pm پنجاب نے چینی و دیگر غیر ملکی اہم شخصیات کی سیکیورٹی کیلئے تین بلٹ پروف کوسٹرز خرید لیں غیر ملکی اور اہم شخصیات کی حفاظت کے لئے بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال شروع کر دیا گیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 04:49pm پنجاب حکومت نے سموگ کو آفت قرار دے دیا سموگ کے تدارک کیلئے بڑی پابندیاں عائد کردی گئیں
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 02:17pm لاہور میں اسموگ کی وجہ سے خصوصی اور بیمار بچوں کو اسکول آنے سے روک دیا گیا خصوصی تعلیم کے تمام اسکولوں کو آن لائن کلاسز کے انتظامات کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:50am مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو" کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2024 07:49pm بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، 27ویں ترمیم لانے پر اتفاق 27ویں ترمیم پر مولانا فضل الرحمان، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 01:35pm بھارت سے آلودہ ہوا لاہور میں داخل، ایئرکوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 11:18am جابرانہ اقدامات کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی تڑپ کو کم نہیں کر سکتے، وزیراعظم کشمیر پر بھارتی قبضے کو 77 سال مکمل ہونے پر صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کے اہم پیغامات
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:01pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کر دی