پاکستان شائع 15 جولائ 2024 10:25pm عاشورہ پر موبائل فون سروس کہاں بند ہوگی اور کہاں کھلی رہے گی پابندی کا اطلاق جہاں بھی ہوگا وہاں جزوی طور پر موبائل سروس بند رہے گی
کاروبار شائع 14 جولائ 2024 04:27pm حکومتی پالیسیوں کے سبب ٹیکسٹائل ملیں بند ہونے لگیں، پالیسی سازی کا حصہ رہے لوگوں کی فیکٹریاں بھی شامل فیکٹریاں بند ہونے سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے ہیں،
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 04:01pm پی ٹی آئی کے این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ایس پی کینت لاہور نے گرفتاری کی تردید کردی، اویس شفیق کا کہنا ہے اغوا کی بھی اطلاع نہیں ملی۔
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:08pm 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 02:02pm آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے کن کن شہروں میں بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے بارش کے حوالے سے اچھی خبر سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 08:20pm جماعت اسلامی کا بجٹ میں ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان لاہور میں جماعت اسلامی کا ملتان روڈ پر مہنگی بجلی اور اوور بلنگ کیخلاف احتجاج
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:03am وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم مریم نواز کی ہدایت پر ہونے والے مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کو قائل کرلیا گیا
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 08:36pm پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک ختم پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال 10 روز کے لئے موخر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 12:27pm سنی اتحاد کونسل کا پنجاب اسمبلی کے باہر ’احتجاجی‘ اجلاس، عمران خان کی رہائی کیلئے قرار داد پیش اجلاس اسمبلی گیٹ کے باہر منعقد کیا جائے گا جس میں سنی اتحاد کونسل اورپی ٹی آئی کے اراکین شریک ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:56pm میٹر ریڈنگ کے ناقص نظام ’پرو ریٹا‘ کی نشاندہی، ایف آئی اے نے وزارت توانائی کو ذمہ دار قرار دے دیا پرو ریٹا سسٹم کے تحت ماہانہ بلوں کا حساب 30 دن کی بجلی کی کھپت کی بنیاد پر کیا جاتا ہے
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 06:33pm 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر پینلز دینے کی منظوری پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم دیے جائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 06:04pm نیپرا اور ایف آئی اے نے لیسکو کے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا رواں ماہ صارفین کو نئے پروریٹا کے ذریعے اضافی بل بھجوائے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 11:41am لاہور: سستےآٹے کی فراہمی، محکمہ خوراک پنجاب ان ایکشن ناقص انتظامات پر 52 فلور پوائنٹس کو شوکاز، زائد قیمت پر3 فلورملز کے لائسنس معطل کردیے
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:08am محرم الحرام: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی کی تاریخ کا بھی اعلان عمارتوں کی چھتوں پر پتھ، اینٹیں، بوتلیں یا کچرا جمع کرنے پر پابندی عائد ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 06:45pm 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کی بندش کا اعلان محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 10:03am گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:38pm لاہور : تھانہ راوی روڈ کے 2 اے ایس آئی لڑ پڑے، ایک کا سر پھٹ گیا اے ایس آئی طارق نصیب نے اے ایس آئی شہبازاحمد کا سر پھاڑا، مقدمہ درج
پاکستان شائع 30 جون 2024 06:22pm عمران کا باہر آنا نظر نہیں آتا، پی ٹی آئی قیادت کے پاس حکمت عملی نہیں، الیکشن پی پی کی گود میں ڈال دیا، فواد پی ٹی آئی موجودہ قیادت جھوٹ اور احمقانہ باتیں کر رہی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm اوکاڑہ پولیس نے چرچ کے قریب 7 مسلح افراد گرفتار کر لیے ملزمان کے قبضہ سے پانچ ریفل کلاشنکوفیں ایک پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئیں۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا