پاکستان شائع 11 اگست 2024 04:14pm اراکین پنجاب اسمبلی کا سیکرٹری صحت پنجاب علی جان کے خلاف ایکشن پچاس سے زائد اراکین اسمبلی نے تحریک استحقاق جمع کرادی
پاکستان شائع 11 اگست 2024 04:04pm نویں جماعت کے صرف ایک مضمون میں فیل ہونے پر یتیم بہن بھائی کے ہاتھوں قتل بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل پر علاقہ بھر میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2024 10:43pm نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے گورنر سندھ کی تبدیلی سے متعلق خبر کی تردید کردی گورنر تبدیل کرنے کا فیصلہ ہوا تو پھر ایم کیو ایم قیادت لائحہ عمل طے کرے گی، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 07 اگست 2024 12:56pm چہلم امام حسینؓ: محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں پنجاب کے 15 اضلاع کے لیے فوج اور رینجرز کی 37 کمپنیوں کی خدمات طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 06:31pm اسد عمر کو پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے ڈسچارج کر دیا گیا، حالت خطرے سے باہر سابق وفاقی وزیر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے تھے جہاں پیشی کے دوران ان کی طبعیت ناساز ہوگئی تھی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:44pm خلیج بنگال سے بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، مزید بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:07pm پنجاب بھر کی جیلوں میں نادار قیدیوں کو مفت قانونی مدد کی فراہمی پنجاب کی تمام 43 جیلوں میں فری لیگل ایڈ کمیٹیاں قائم کردی گئیں
پاکستان شائع 06 اگست 2024 11:17am پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، محسن نقوی وزیرداخلہ سے چینی بزنس کمیونٹی کے وفد کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:42pm مریم اورنگزیب نے عمران خان کو ”اقتدار کا منگتا“ قرار دے دیا روئیں، چیخیں یا پیٹیں این آر او نہیں ملے گا نہ ہی کیس ختم ہوں گے، انہیں جواب دینا ہوگا، سینئر وزیر پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
پاکستان شائع 03 اگست 2024 05:11pm گیس چوری میں ملوث صارف پر 3 کروڑ 25 لاکھ روپے جرمانہ عائد گیس چوری کرنے کے لیے بڑے کمپریسر کا استعمال کیا جا رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 10:00am دھرنا 9 ویں روز میں داخل، ڈی چوک چھوٹی بات ہے ہم تو پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم کا اعلان آج سے کراچی میں بھی دھرنا شروع ہوگا، بجلی کے بل سیاست نہیں ہیں بلکہ یہ عوامی مسئلہ ہے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 12:58pm صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہیٰ کی طبیعت ناساز رویزالہیٰ کو پسلیوں میں فریکچر کی وجہ سے سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا
کاروبار شائع 31 جولائ 2024 10:13pm ملک بھر کی غلہ منڈیاں، ہول سیل مارکیٹس 3 روز کیلئے بند کر دی گئیں مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو 6 اگست سے نئے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 02:42pm پی ٹی آئی کو 29 نشستیں ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن میں تبدیلی مسلم لیگ (ن) 204 ارکان کے ساتھ ایوان کی سب سے بڑی پارلیمانی جماعت
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 11:15am جماعت اسلامی کا دھرنا: پولیس نے خواتین کو راولپنڈی جانے سے روک دیا، بسیں ضبط جماعت اسلامی کی خواتین نگ نے منصورہ ملتان روڈ پر ہی دھرنا دے دیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 07:13pm عظمیٰ بخاری کی وی لاگرعمر عادل کےخلاف مقدمےکی درخواست عمرعادل نے وزیراعلیٰ پنجاب اور دیگر خواتین اینکرز کی کردارکشی کی، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی کی بھوک ہڑتال کو ’’ڈائٹ پلان‘‘ قرار دے دیا دوپہر کا کھانا کھا کر شام کے کھانے سے پہلے ختم ہونے والی بھوک ہڑتال ڈھونگ اور مذاق ہے، سینئر صوبائی وزیر